انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوگیا

0 130

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا تھا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 178 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 693 پر آ گیا،گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 64 ہزار 514 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.