حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

0 111

وفاقی وزارت پیداوار کے مطابق حکومت نے متعلقہ ایسوسی ایشن سے تحریری یقین دہانی مانگی تھی لیکن شوگر ملز مالکان برآمد کی صورت میں چینی کی قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہ کرا سکے۔

حکومت نے چینی کی برآمدکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، برآمد کی اجازت کی سمری کی خبروں پر بازار میں چینی کی قیمت بڑھنےلگی ہے، جوں ہی سمری منظورہوئی چینی کی قیمت 25 روپے تک بڑھ سکتی ہے۔

ذرائع وفاقی وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ چینی کے معاملے پر متعلقہ اداروں نے حکومت کو آگاہ کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.