عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

0 98

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد تک کمی ہوئی ہے، 2 ڈالر 76 سینٹس کی سطح پر عالمی گیس قیمت مستحکم ہے۔

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے،واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.