حکومت نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 5242 ارب روپے قرض لے لیا

0 108

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق حکومت کا قرض اپریل 2024 تک 66 ہزار 83 ارب روپے رہا ۔

حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے قرض لیا، اپریل 2024 تک حکومت کا مقامی قرض 44 ہزار 481 ارب اوربیرونی قرض 21 ہزار 601 ارب روپے ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی10 ماہ میں حکومت نے 5242 ارب روپے قرض لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.