انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ

0 527

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے بڑھ کر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 45 پیسےکم ہوکر 280 روپے 55 پیسے پربند ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.