ملک میں گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد

0 123

ملک میں گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی گئی،وزارت تجارت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزارت تجارت کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترامیم کردی گئی ہیں، امپورٹ پالیسی آرڈر میں ترمیم کے ذریعے حکومت نے گندم کی درآمد پر پابندی عائد کی، اس کے علاوہ گندم اور گندم سے تیار مصنوعات آٹا، میدہ اور سوجی کی برآمد پر بھی پابندی ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.