پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری

0 114

کابینہ کمیٹی برائے ایس او ایز نے پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دیدی۔

کابینہ کمیٹی برائے ایس او ایز کا ورچوئل اجلا س وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان ریونیو آٹومیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں پانچ اکثریتی آزاد ڈائریکٹرز اور چار ایکس آفیشو ممبران کی سفارش کی گئی، جنہیں نجی شعبے سے منتخب کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ نیا بورڈ انتظامی امور کو پیشہ ورانہ انداز میں چلانے میں معاون ثابت ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.