فائلرز بننے کیلیے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں، ایف بی آر

0 109

ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ فائلرز بننے کے لیے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔

نئے ایس آر او کے مطابق مقررہ تاریخ میں ریٹرن جمع کروانے سے فائلر ایکٹو ٹیکس پیئر فہرست میں آجائے گا اور گزشتہ سال کے گوشواروں کی بجائے موجودہ سال کی ریٹرن پر ایکٹو فائلرسٹیٹس بن جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.