اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم

0 100

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی دار الحکومت میں ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو آج شام سے بند کیا جائے۔

سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کہا کہ تمام اڈہ مالکان اپنے اڈوں کے سامنے قناعت لگا کر مکمل طور پر بند کریں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.