کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 24 ارب کی کھاد خرید لی: سیکرٹری زراعت

0 107

سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 24 ارب روپے کی کھاد خرید لی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو کا کہنا تھا کہ کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے مختلف ورائٹیز تیار کر لیِ کاشتکاروں کو سبسڈی پر نیا بیج دیں گے۔

افتخار علی سہو نے کہا کہ بہاولپور کو کاٹن ویلی میں تبدیل کر کے فصل کی پیداوار بڑھائیں گے، ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت ہوگئی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.