براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
میٹا صارفین کے لئےکلون بنانے کا فیچر جلد متعارف کرائے گا
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ایک چیٹ بوٹ متعارف کرانے جا رہی ہے جو صارفین کو خود کا ’کلون‘ بنانے میں مدد دے گا،بنائے گئے کرداروں کو انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر سمیت ایپس پر شیئر کیا جاسکے گا۔
ٹیک کمپنی ایک اے…
پاس ورڈ ، فیس لاک یا فنگر پرنٹس کے بجائے اب آئی فون نئی ٹیکنالوجی سے ان لاک ہو گا
آئی فون یا اسمارٹ فون صارفین اپنی ڈیوائسز کو ان لاک کرنے کیلئے پاس ورڈز، فیس لاک یا پھر فنگر پرنٹس کا استعمال کرتے ہیں لیکن اب آئی فون صارفین اپنی ڈیوائسز ان لاک کرنے کیلئے دل کی دھڑکنوں کا استعمال کریں گے۔
ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق…
گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ
گوگل کی مقبول سروس میپس میں 2 نئی اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ منزل کی تلاش آسان ہو جائے گی جبکہ سڑک پر رکاوٹوں یا ٹریفک جام کے بارے میں صارفین جان سکیں، گوگل میپس میں رپورٹنگ آئیکون پر کلک کرنے کا عمل آسان بنایا جا رہا ہے۔…
بچوں کو فونز کا زیادہ استعمال روکنے میں مددگار گوگل کا نیا اسکول ٹائم فیچر
موجودہ عہد کے والدین اپنے بچوں کی جانب سے بہت زیادہ وقت تک اسمارٹ فونز یا دیگر ڈیوائسز کے استعمال پر پریشان رہتے ہیں کیونکہ اس سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں۔
مگر گوگل نے والدین کو اس پریشانی سے بچانے کے لیے اسکول ٹائم نامی فیچر…
گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی 3 نئے فیچرز متعارف
گوگل کروم میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی 3 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں،یہ تینوں فیچرز گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
پہلے فیچر سے سے کروم میں گوگل لینس میں ایسی تبدیلی کی گئی ہے تاکہ…
میکسیکو کا ’ڈیڈ زون‘ دنیا کا 12 سب سے بڑا ڈیڈ زون بن گیا
نیشنل اوشین سروس (این او اے اے) کے تعاون سے سائنسدانوں نے ایک رپورٹ شائع کی جس کے مطابق خلیج میکسیکو کا “ڈیڈ زون” (کمیاب آکسیجن والے خطہ) اس سال ریکارڈ پر دنیا کا 12 واں سب سے بڑا ڈیڈ زون علاقہ بن گیا ہے۔
محققین نے بتایا کہ اس سال یہ…
واٹس ایپ کا انسٹاگرام جیسے فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے انسٹاگرام جیسے ایک فیچر پر کام کر رہی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق پیغام رساں اپ ایک نئی فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اس…
لکڑی کی ایک نئی قسم دریافت
سائنسدانوں نے حال ہی میں لکڑی کی ایک بالکل نئی قسم دریافت کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے لکڑی کی ایسی قسم دریافت کی ہے جو درختوں میں کاربن کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو ٹربو چارج کرسکتی ہے۔
یہ لکڑی ٹیولپ کے درختوں میں پائی…
ناسا کا خلاء میں لیزر کمیونیکیشن کا کامیاب تجربہ
امریکی خلائی ادارے ناسا کے محققین نے خلا ءمیں لیزر کمیونی کیشنز کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے تحت 4 کے ویڈیو فوٹیج آسمان میں موجود ہوائی جہاز سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن اور بیک پر نشر کی گئی ہے۔
یہ کارنامہ بتاتا ہے کہ خلائی ایجنسی…
ٹک ٹاک کا ’ساؤنڈ سرچ‘ نامی فیچر پر کام جاری
ٹک ٹاک صارفین کے لیے ’ساؤنڈ سرچ‘ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گانے کو گنگنا کر یا بجا کر تلاش کیا جاسکے گا۔
کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ فیچر فی الحال منتخب…