براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
انٹرنیشنل نیوکلیئرسائنس اولمپیاڈ، پاکستانی طلبا نے چاندی اورکانسی کے تمغے جیت لیے
ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابقپاکستانی طلبا نے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اورکانسی کے تمغے جیت لیے، پہلا نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ فلپائن میں منعقد ہوا۔
ترجمان کے مطابق پاکستانی طلبا سلیمان، نعمان اور…
ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کا تحریر سے ویڈیوز بنانے والا اے آئی ٹول متعارف
ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیکسٹ سے ویڈیو بنانے والا نیا ٹول متعارف کرایا گیا ہے۔
یہ نیا ٹول اوپن اے آئی کے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ماڈل Sora سے مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہےخیال رہے کہ…
چینی مشن میں اکٹھے کیے گئے نمونوں میں چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کی تصدیق
چین کے سائنسدانوں نے چاند کی سطح کے نمونوں میں منرلز کے ساتھ پانی کو دریافت کیا ہے،ویسے چاند پر پانی کی موجودگی نیا انکشاف نہیں، اس سے قبل امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھی چاند کی سطح پر پانی کے آثار دریافت کیے تھے۔
مگر چینی سائنسدانوں نے…
واٹس ایپ جلد ری ایکشن فیچر کی اپ ڈیٹ متعارف کرائے گا
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس میں صارفین کسی بھی پیغام پر دو بار ٹیپ کر کے ری ایکٹ کر سکیں گے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے اور آئندہ مہینوں میں…
گوگل کا پاکستان کیلئے اے آئی اکیڈمی لانچ کرنے کا اعلان
گوگل فار اسٹارٹ اپس پلیٹ فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے اے آئی اکیڈمی لانچ کردی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل فار اسٹارٹ اپس نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک (APAC) خطے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے شعبے میں کام…
گوگل نے سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے، امریکی عدالت
امریکا میں ایک عدالت نے گوگل کو اپنے سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے کا مجرم ٹھہرایا ہے۔
امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ گوگل نے اپنے سرچ انجن پر غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے اور اس میں جدت کو…
واٹس ایپ کی سروس انٹرنیٹ کے بغیر بھی زیر استعمال
دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیںمگر زیادہ تر صارفین کا خیال ہے کہ انٹرنیٹ کے بغیر میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ واٹس ایپ کو اس وقت بھی استعمال کیا جا سکتا…
ایلون مسک کی کمپنی نے دوسرے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کردی
ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے دوسرے مریض کے دماغ میں کامیابی سے کمپیوٹر چپ نصب کی ہے،اس بات کی تصدیق ایلون مسک کی جانب سے کی گئی۔
خیال رہے کہ اس کمپیوٹر چپ کا مقصد معذور مریضوں کو اپنے خیالات سے ڈیجیٹل ڈیوائسز استعمال کرنے کی سہولت…
امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا
امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے،یہ مقدمہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف کی جانے والی ایک تحقیقات کے نتائج پر مبنی ہے۔
امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک پر بچوں کے ایک پرائیویسی قانون اور فیڈرل…
اپریل سے جون 2024 کے دوران سب سے زیادہ فروخت ہونیوالااسمارٹ فون فروخت ایپل کا آئی فون 15
دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کسی اینڈرائیڈ ڈیوائس بنانے والی کمپنی کا نہیں بلکہ ایپل کا آئی فون 15 ہے۔
درحقیقت دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 3 اسمارٹ فونز آئی فون 15 سیریز کے ہی ہیں،کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ…