براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
پنجاب میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے جدید الیکٹرانک ٹریفک پولیسنگ شروع
پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے جدیدالیکٹرانک ٹریفک پولیسنگ شروع کردی گئی ۔
صوبے میں دھواں پھیلانے والی ہر گاڑی کی جدید کیمروں سے پڑتال کا آغاز کردیا گیا ہے، اس دوران صوبائی دارالحکومت میں جدید…
یوٹیوب میں ٹِک ٹاک جیسا نیا فیچر شامل
کیلیفورنیا، ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نے یوٹیوب شارٹس کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن میں سے چند صارفین کے لیے اب دستیاب ہیں۔
دستیاب فیچر میں ٹیکسٹ ٹو اسپیچ ویڈیو نیریشن فیچر شامل ہے جو صارفین کو ویڈیو میں مصنوعی…
ایکس (ٹوئٹر) میں اسپام مواد کی روک تھام کے لیے کارآمد ٹول کا اضافہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں اسپام مواد کی روک تھام کے لیے ایک اہم پیشرفت کی جا رہی ہے،ایکس کی جانب سے ایک ایسا نیا ٹول تیار کیا جا رہا ہے جس سے صارفین ریپلائیز میں لنکس کو بلاک کرسکیں گے تاکہ اسپام مواد کی روک تھام ہوسکے۔
رپورٹ…
آئندہ ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل
تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ آنے والے ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے، ایئر پوڈز میں ایک قسم کا انفرا ریڈ کیمرا شامل کیا جائےگا جو فی الوقت آئی فون میں نصب ہوتا ہے۔ یہ کیمرا فیس آئی ڈی سیکیورٹی فیچرز…
ملک میں ڈیٹا صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، دستاویز بھیجنے میں خلل کا سامنا
ملک بھر میں موبائل فون ڈیٹا استعمال کرنے والے صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر اور ڈاکیومنٹ بھیجنے میں خلل کا سامنا ہے،ملک میں تھری، فور جی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔…
انسٹاگرام پوسٹس کو ایک ساتھ ڈیلیٹ یا آرکائیو کرنا ممکن
انسٹاگرام صارفین با آسانی بڑی تعداد میں ایک ہی بار میں اپنی پوسٹس ڈیلیٹ یا آرکائیو کر سکتے ہیں،*اپنے موبائل پر انسٹاگرام ایپ کھولیں۔
*اسکرین کے نیچے دائیں جانب کونے میں موجود آئیکن کو کلک کرکے اپنے پروفائل پر جائیں۔*مینیو تک جانے…
مریخ پر گندھک کے نایاب کرسٹلز دریافت
ناسا کی خلائی گاڑی Curosity rover نے حادثاتی طور پر مریخ پر نایاب گندھک کے کرسٹلز دریافت کرڈالے۔
رپورٹس کے مطابق مریخ پر خالص سلفر کے کرسٹلز اس وقت دریافت ہوئے جب ناسا کی خلائی گاڑی کے پیہوں نے ایک چھوٹے پتھروں کو ٹوڑ دیا۔اندر سے پیلے…
فریزر کے بغیر ادویات ذخیرہ کرنے والی ٹیکنالوجی تیار
سائنس دانوں نے ایک نیا جیل بنایا ہے جو انسولین جیسی اہم ادویات کو ریفریجریٹر یا فریزر کے بغیر ذخیرہ اور تقسیم کرنے میں مدد دے سکتا ہے،یہ ٹیکنالوجی دنیا کے ایسے حصوں میں پروٹین پر مبنی ادویات کی رسائی میں بہتری لا سکتی ہے جہاں ذخیرہ کرنے کا…
گلوبل سائبر سکیورٹی سسٹم میں خرابی، برطانیہ میں کئی روز تک پروازوں کی منسوخی کا خدشہ
عالمی سطح پر آئی ٹی سسٹم میں خلل کے باعث برطانیہ میں رواں ہفتے کے اختتام تک پروازوں کی تاخیر اور منسوخی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ سسٹم کی مکمل بحالی میں ہفتوں لگ سکتے ہیں،…
واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ
واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے میں مددگار ثابت ہو۔Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں سکیورٹی چیک اپ نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
یہ فیچر ابھی…