براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
گلوبل سائبر سکیورٹی فرم کے سسٹم میں خرابی، دنیا بھر میں کاروباری اور فضائی آپریشنز معطل
دنیا کے متعدد ممالک میں بینکوں، فضائی کمپنیوں، ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں، ٹیلی ویژن (ٹی وی) اور ریڈیو نشریات اور سپر مارکیٹس کے سسٹمز امریکی سائبر سکیورٹی کمپنی کے سسٹم میں خرابی کے باعث آف لائن ہوگئے۔
سائبرسکیورٹی کمپنی کراؤڈاسٹرائیک…
ایشیائی ملک تھائی لینڈ کا ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید
تھائی لینڈ کی جانب سے نیا ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام متعارف کرایا جا رہا ہے،15 جولائی سے اس پروگرام کے تحت غیر ملکیوں کو 5 سالہ ملٹی پل انٹری ویزا جاری کیا جائے گا۔
اس پروگرام کے تحت ورک فرام ہوم کرنے والے افراد ایک سال میں 180 دن تھائی…
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو زمین پر واپس لانے والے اسپیس کرافٹ کی جھلک
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) ساڑھے 4 لاکھ کلوگرام سے زیادہ وزنی ہے اور جلد اس کا ڈرامائی اختتام ہوگا،امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق 2030 تک اس دہائیوں پرانی خلائی لیبارٹری کی زندگی ختم ہو جائے گی اور اس کے ٹکڑوں کو سمندر میں…
ٹیکنالوجی کی مدد سے ’ظالم ترین شخص‘ کا چہرہ موت کے 440 سال بعد سامنے آگیا
برازیل سے تعلق رکھنے والے سائنسی ماہر نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے موت کے 440 سال بعد دنیا کے ظالم ترین شخص کا چہرہ تخلیق کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ چہرہ روس سے تعلق رکھنے والے ایوان دی ٹیربل نامی شخص کا ہے جو صرف تین سال کی…
کمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لی
فنوم پین: کمبوڈین صدر ہن سین نے واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر ملک میں بنائی گئی میسجنگ ایپلی کیشن کی حمایت کردی۔ ایپلی کیشن کے متعلق ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے حکومت ملک میں ہونے والی سیاسی گفتگو پر نظر رکھ سکے گی۔
سابق وزیر اعظم نے…
ہبل ٹیلی اسکوپ نے نایاب بلیک ہول دریافت کر لیا
واشنگٹن: بین الاقوامی سائنس دانوں کی ٹیم نے ہبل ٹیلی اسکوپ سے عکس بند کی گئی 500 تصاویر کی مدد سے متوسط کمیت رکھنے والے بلیک ہول دریافت کو کیا ہے جو کہ اس نوعیت کا دریافت ہونے والا پہلا بلیک ہول ہے۔
یہ بلیک ہول محققین کے مشاہدے میں اس…
پیشاب کو پانی میں بدلنے والا اسپیس سوٹ تیار
نیو یارک: امریکی محققین نے ایک اسپیس سوٹ بنایا ہے جس کو پہن کر خلاء نورد اسپیس واک کے دوران پیشاب کو پانی میں بدلنے کے لیے استعمال کر سکیں گے۔
1970 کی دہائی سے ناسا اسپیس سوٹ میکسیمم ایبزوربینسی گارمنٹ (ایم اے جی، ویسٹ منیجمنٹ سسٹم) کے…
پاکستانی صارفین کو فیس بک تک رسائی میں مشکلات
پاکستان میں صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے تاہم فیس بک کی پیرنٹ آرگنائزیشن میٹا اور نیٹ بلاک نے شکایات کی تصدیق نہیں کی ہے۔…
واٹس ایپ وائس میسج ٹرانسکرپشن فیچر کی آزمائش کے لیے تیار
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا ورژن میں تمام اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے وائس میسج ٹرانسکرپشن کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق تازہ ترین واٹس ایپ بِیٹا برائے اینڈرائیڈ ورژن 2.24.15.5 میں وائس میسج…
انسٹاگرام میں ملٹی ٹریک آڈیو فیچر کا اضافہ
انسٹاگرام نے ریلز ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے،ملٹی ٹریک آڈیو نامی فیچر کا مقصد انسٹاگرام کی مختصر ویڈیوز کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا جب انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری…