براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل کا ڈارک ویب مانیٹرنگ ٹول اب تمام صارفین کو مفت دستیاب

گوگل نے صارفین کے لیے ڈارک ویب سے بچاؤ کا فیچر متعارف کرا دیا ہے،ڈارک ویب رپورٹ نامی یہ فیچر پہلے گوگل ون سبسکرائبرز تک محدود تھا مگر اب اسے تمام گوگل صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یعنی جو فیچر پہلے صارفین ہر ماہ کم از کم 209…

واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ صارفین کیلئے کانٹیکسٹ کارڈ فیچر متعارف

واٹس ایپ کو دنیا بھر میں اربوں افراد استعمال کرتے ہیں مگر اس مسیجنگ پلیٹ فارم میں آپ کو کوئی بھی فرد کسی گروپ میں بلا اجازت ایڈ (اگر آپ نے پرائیویسی سیٹنگز کو تبدیل نہ کیا ہو تو) کرسکتا ہے۔ مگر اب میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں اس مسئلے کا…

پاکستان کے پہلے ٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹیلائٹ سے زمین کی لی گئی تصاویر جاری

پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹیلائٹ اورٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹیلائٹ کے مدار میں 6 سال مکمل ہوگئے،ٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹیلائٹ پاک ٹی ای ایس ون سے زمین کی لی گئی تصاویر جاری کردی گئیں۔ ترجمان سپارکو نے بتایاکہ دبئی، سعودی عرب اور…

واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکن

میٹا نے کچھ ماہ قبل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مشتمل فیچرز واٹس ایپ میں متعارف کرائے تھے،دنیا بھر میں متعدد صارفین یہ اے آئی فیچرز استعمال کر رہے ہیں جو کہ چیٹ جی پی ٹی سے ملتے جلتے ہیں۔ ان فیچرز سے آپ ایپ سے نکلے…

گوگل میپس میں اشتہارات دکھانے کے فیچر کی آزمائش

مریکا میں اس فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جس میں ڈرائیونگ کے دوران گوگل میپس کو استعمال کرتے ہوئے اشتہارات نظر آتے ہیں،ان نئے پوپ اپ اشتہارات کو صارفین کی جانب سے ناپسند کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ان اشتہارات میں کینسل اور ایڈ اسٹاپ…

زمین کی اندرونی تہہ اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے، تحقیق

یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا کہزمین کی اندرونی تہہ کے گھومنے کی رفتار اتنی سست ہوگئی ہے کہ وہ الٹی سمت گھومنے لگی ہے۔ زمین کی اوپری تہہ سیال دھات پر مبنی ہے جبکہ اندرونی تہہ ٹھوس دھاتوں پر مشتمل ہے اور اس کا حجم…

ایلون مسک کی ملکیت کے بعد ایکس کے صارفین کی تعداد میں کمی کا انکشاف

نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اکتوبر 2022 میں ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کو 44 ارب ڈالرز میں خریدا تھا جس کے بعد سے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد سے ایکس کے صارفین کی تعداد میں…

ملکی سلامتی اور وقار کیلئے ایکس پر پابندی لگائی،وزارت داخلہ کا عدالت میں جواب

وفاقی وزارت داخلہ نے ایکس پر عائد پابندی کا عدالت میں دفاع کرتے ہوئے اسے ملکی سلامتی کیلئے اقدام قرار دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ایکس بندش کیس میں سندھ ہائیکورٹ میں اپنا جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا ہےکہ ایکس پر ملکی اداروں کے خلاف نفرت…

ٹک ٹاک نے 3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستانی صارفین کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کیں،یہ بات کمپنی کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر روزانہ کروڑوں ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں جن…

واٹس ایپ میں اب میٹا اے آئی سے تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ کرانا ممکن

میٹا نے کچھ ماہ قبل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مشتمل فیچرز واٹس ایپ میں متعارف کرائے تھے،دنیا بھر میں متعدد صارفین یہ اے آئی فیچرز استعمال کر رہے ہیں جو کہ چیٹ جی پی ٹی سے ملتے جلتے ہیں۔ ان فیچرز سے آپ ایپ سے نکلے…