براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
40 سال بعد مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اسپیل چیک اور آٹو کریکٹ جیسے فیچرز متعارف
مائیکرو سافٹ نے 4 دہائیوں بعد نوٹ پیڈ ایپ میں ان فیچرز کا اضافہ کر دیا ہے جن کا انتظار صارفین کو عرصے سے تھا، مائیکرو سافٹ نے نوٹ پیڈ ایپ میں اسپیل چیک اور آٹو کریکٹ جیسے فیچرز کا اضافہ کر دیا ہے اور ایسا 40 سال بعد ممکن ہوا۔
ونڈوز 11…
مریخ جیسے ماحول میں 378 دن قیام کے بعد 4 افراد کی حقیقی دنیا میں واپسی
ناسا اور چین 2030 کی دہائی میں مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں،اس مقصد کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ مریخ پر پہنچنے پر انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ جیسے ماحول پر…
عمارتوں میں لگی لفٹ سے توانائی پیدا کرنے کا منصوبہ
سائنس دانوں نے توانائی کو ذخیرہ کرنے کے لیے ایک نیا خیال پیش کیا ہے جو بلند و بالا عمارتوں کو بڑی بڑی بیٹریوں میں تبدیل کردے گا، یہ جدت شہری علاقوں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے۔
جرنل انرجی میں شائع ہونے والی ایک…
واٹس ایپ کی ایک ایسی بہترین ٹِرک جس کا بیشتر افراد کو علم نہیں
واٹس ایپ کو دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں اور اس میں اکثر نئے فیچرز کا اضافہ ہوتا رہتا ہےمگر کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ واٹس ایپ کے کچھ کارآمد فیچرز یا ٹِرکس کے بارے میں لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا۔
ایسا ہی ایک فیچر…
یوٹیوب کے کارآمد کی بورڈ شارٹ کٹس
یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹس میں سے ایک ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے مگر بہت کم افراد کو اس کے کی بورڈ شارٹ کٹس کا علم ہوتا ہے۔
اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر لوگ روزانہ کافی زیادہ وقت گزارتے ہیں،درحقیقت یوٹیوب…
نایاب خلائی ایونٹ ٹیلی اسکوپ کے بغیر دیکھنا ممکن
بیشتر خلائی ایونٹس کو آنکھوں سے دیکھنا ممکن نہیں ہوتا مگر آپ بہت جلد ایک ستارے میں ہونے والے تھرمو نیوکلیئر دھماکے کو دیکھ سکیں گے۔
T Coronae Borealis نامی ستارے جسے بلیز اسٹار بھی کہا جاتا ہے، بہت جلد آسمان پر قطبی ستارے جتنا روشن…
سعودیہ میں پاکستان کی 40 کے قریب آئی ٹی کمپنیوں کی سہولت کیلئے ڈیسک قائم
سعودی عرب میں پاکستان کی 40کے قریب انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کمپنیوں کی سہولت کیلئے ڈیسک قائم کردیا۔
سعودی سرکاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی ڈیسک سعودی وزارت سرمایہ کاری میں قائم کیاگیا۔
ذرائع کے مطابق ڈیسک کے قیام کا مقصد…
کل ایک بڑی شہابی چٹان زمین کے قریب سے گزرے گی، ناسا کی وارننگ
ناسا نے خبردار کیا ہے کہ ایم ٹی آئی 2024 نامی ایک بڑا شہابی چٹان 65,215 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔
توقع کی جارہی ہے کہ یہ چٹان 8 جولائی یعنی کل زمین کے قریب ترین فاصلے سے گزرے گا یعنی ہمارے سیارے سے تقریباً 1.5…
ایلومینیئم پگھلانے کے لیے کاربن سے پاک ٹیکنالوجی
ایک برٹش آسٹریلوی کان کن کمپنی کی کینیڈا میں قائم فیسیلیٹی کاربن سے پاک ایلومینیئم پگھلانے کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس قدم کا مقصد پیداوار کے ماحول دوست طریقوں کی جانب منتقلی میں تیزی لانا ہے۔…
کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سمندر میں ذخیرہ کرنے پر کام جاری
سانس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کو درپیش موسمیاتی بحران کا ممکنہ حل سمندر کی تہہ میں موجود ہو سکتا ہے۔دنیا بھر کے سمندروں کی تہہ میں موجود بیسالٹ چٹانوں کے ذخائر کاربن ڈائی آکسائیڈ کو قید کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ماحول سے سیارے کو گرم…