براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
چین نے امریکا کی جانب سے آبدوزوں کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادی
چین نے آب دوزوں کی جاسوسی کرنے والے آلات چین کے نزدیک سمندر میں گرانے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی۔
امریکی بحریہ کے طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کی ویڈیو سامنےآگئی۔
جنوبی چین کے سمندر پر پرواز کرتے امریکی فوجی طیارے سے گرائے…
امریکی حکومت کا اپنے ملازمین کو گوگل فون اپ ڈیٹ کرنے کا حکم
واشنگٹن، امریکی حکومت نے پر اسرار سیکیورٹی نقص کی وجہ سے اپنے ملازمین کو فوری طور پر اپنے گوگل پکسل فونز اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دے دیا۔
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے اس نقص کا حل جاری کیا جا چکا ہے جس کا تعلق مبینہ طور پر اینڈرائیڈ…
ٹک ٹاک میں نئی لوکیشن فیڈز کا اضافہ ، ایپ کا ہوم پیج ری ڈیزائن
ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ لوکیشن پیجز کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔
ویسے تو ٹک ٹاک میں کافی عرصے سے شہروں کے نام کے ساتھ بھی فیڈز دستیاب ہیں مگر اب ان شہروں کی فیڈ میں فوڈ اینڈ ڈرنک، ہوٹلز…
جی میل اور دیگر گوگل سروسز میں جیمنائی اے آئی ماڈل صارفین کیلئے دستیاب
گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی جیمنائی سسٹم کو جی میل، گوگل ڈاکس، شیٹس اور سلائیڈز جیسی سروسز کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ جی میل کے لیے اے آئی اسسٹنٹ بھی متعارف کرایا گیا ہے،گوگل سروسز کے…
55 نوری سال دور تین سپر ارتھ سیارے دریافت
ایکسیٹر: ماہرین فلکیات نے تین ممکنہ ‘سپر ارتھ’ سیارے دریافت کیے ہیں جو قریب ہی واقع نارنجی بونے ستارے کے گرد چکر لگا رہے ہیں۔
یہ دریافت یونیورسٹی آف ایکسیٹر سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر شویتا کی سربراہی میں بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے…
اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق
ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صفائی کے لیے استعمال کیے جانے والے اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں۔
انوائرنمنٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جرنل میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں تخمینہ لگایا گیا ہے…
ماحول دوست ایندھن بھی آلودگی کا سبب قرار
ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماحول کو بچانے کے لیے ’سبز‘ ایندھن بنانے والی ریفائنریز ماحول کو آلودہ بنانے کا ایک بڑا سبب بن گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق امریکا کی 275 بائیو فیول اور ایتھانول ساز کمپنیوں نے 2022 میں 1…
خلائی جہاز میں خرابی، ناسا کے خلا نورد خلا میں ہی پھنس گئے
ہوائی جہاز بنانے والے مشہور امریکی کمپنی ”بوئنگ“ کے خلائی جہاز ”اسٹار لائنر“ پر سوار ہوکر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پہنچنے والے ناسا کے دو خلانورد خلا میں پھنس گئے ہیں، کیونکہ جس اسٹار لائنر میں انہیں واپس زمین پر آنا تھا اس…
پلاسٹک ’کینڈی‘ جو میدان جنگ میں ہر یوکرینی فوجی کی زندگی بچانے کیلئے ضروری ہوگئی ہے
روس اور یوکرین کے درمیان چھڑی جنگ کو دو سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، اس جنگ میں کئی طرح کے جدید اور جگاڑ سے بنے ہتھیاروں کا استعمال ہو رہا ہے، لیکن ایک چیز ایسی ہے جس کے بغیر کوئی یوکرینی فوجی میدان جنگ میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
جس…
ایکس صارفین کے لیے ’لائکس‘ کو پرائیوٹ کرنے کا اعلان
ایکس کی جانب سے جہاں سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایک تبدیلی کی گئی ہے، جو کہ سوشل میڈیا صارفین کے لیے دلچسپی کا باعث بن سکتی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایکس صارفین کے لیے پلیٹ فارم نے لائکس کے آپشن کو ہائڈ سے متعلق نیا قدم اٹھایا…