براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس نے کوئلہ، تیل اور گیس کمپنیوں کو موسمیاتی بحران کا سبب قرار دیتے ہوئے ان کے اشتہارات پر پابندی عائد کرنے پر زور دیا۔ سربراہ یو این کی جانب سے تنبیہ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یورپی…

واٹس ایپ کا جلد اسٹیٹس کو ایک ترتیب سے دکھا نے کا فیچر

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جو ایک نئے رینکنگ سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے اسٹیٹس کو ایک ترتیب سے دکھائے گا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کے بعد…

برقی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ، کمپنیوں میں جدید بیٹریاں بنانے کا مقابلہ

پاکستان میں ہائی برڈ سولر سسٹم کی بات ہورہی ہے جبکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی کمپنیاں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے جدید بیٹریاں بنانے پر کام کررہی ہیں،جدید بیٹریوں کے حوالے سے پہلا سوال یہ ذہن میں آتا ہے کہ ان میں استعمال ہونے والی بیٹریاں کتنی…

لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے، لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے گئے۔ حملے کے بعد لندن کے اسپتالوں…

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز

نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا۔ انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے رپورٹ تیار کرے گا اور پی ٹی اے نے کنسلٹنٹ کی خدمات…

یوٹیوب کی تخلیق کاروں کے لیے جدید سہولت متعارف

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کونٹینٹ بنانے والوں کو جدید اے آئی سہولیات فراہم کرنا شروع کردیں، پلیٹ فارم نے یوٹیوب اسٹوڈیو اینیلیٹکس میں ‘انسپیریشن ٹیب’ کا اضافہ کیا ہے جو تخیلق کاروں کو نئی ویڈیوز کے خیالات کے لیے مصنوعی ذہانت پر…

گوگل میپس میں تبدیلی ،ٹیکنالوجی کمپنیوں سے لوکیشن چھپانا ممکن

گوگل کی جانب سے لوگوں کے ٹیکنالوجی کمپنیوں سے اپنی لوکیشن کو چھپانا لگ بھگ نا ممکن کے تاثر کو ختم کرنے کے لیے گوگل میپس میں سروس کو بدل کر رکھ دے گی۔ گوگل کی جانب سے اب صارفین کے ڈیٹا کو کلاؤڈ سرور کی بجائے ان کی ڈیوائسز میں ہی محفوظ…

انسانوں کو چاند پر لے جانے والے دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی آزمائشی پرواز کامیاب

5 دہائیوں کے بعد پہلی انسانوں کو چاند پر لے جانے والے انسانی تاریخ کے طاقتور ترین راکٹ نے پہلی بار آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی ہے،ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ نے 6 جون کو زمین کے مدار تک پرواز کی اور پھر…

واٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے چند نئے اے آئی فیچرز متعارف کرا دیئے گئے

مارک زکربرگ کی جانب سے برازیل میں میٹا کی ایک کانفرنس کے دوران واٹس ایپ بزنس کے لیے ان نئے فیچرز کے بارے میں بتایا کہ ہم اے آئی اسسٹنٹ کے ساتھ ساتھ مختلف مقاصد کے لیے متعدد اے آئی ایجنٹس بھی تیار کرنا چاہتے ہیں۔ بعد ازاں میٹا کی جانب…

پاکستانی کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا

سپارکو کے ترجمان کے مطابق ملٹی مشن کمیونکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون 5 جون کو زمین کے مدار میں پہنچا، سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو سپارکو کی جانب سے خلا میں بھیجا گیا تھا۔ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین سے 38 ہزار 786 کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے…