براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی چیٹ بوٹ انسانوں جتنے ذہین نہیں، میٹا

یہ دعویٰ میٹا کے اے آئی شعبے کے سربراہ یان لیکیون نے ایک انٹرویو کے دوران کیاانہوں نے کہا کہ لارج لینگوئج ماڈلز پر مبنی اے آئی چیٹ بوٹس کی اپنی حدود ہیں اور وہ کبھی بھی انسانوں جتنی ذہانت کے حامل نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے بتایا…

یوٹیوب نے ایڈ بلاکرز کے خلاف مہم کو مزید تیز کر دیا

یوٹیوب نے اشتہارات روکنے والے سافٹ وئیرز کے خلاف کریک ڈاؤن کو تیز کر دیا ہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں صارفین متاثر ہو سکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے صارفین کی جانب سے بتایا گیا کہ ایڈ بلاکر کو استعمال کرنے…

واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

فیس بک اور انسٹاگرام اسٹوریز کی طرح واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں صارفین اپنی زندگی کے لمحات کو شیئر کرتے ہیں،یہ اسٹیٹس 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہو جاتے ہیں۔ فروری 2023 میں میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ سروس نے واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے…

میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر جلد متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو لوگوں سے چیٹ کے تجربے کو بدل دے گا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق یہ…

گوگل فوٹوز اینڈرائیڈ فیچر جلدمتعارف کرائے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے فوٹوز ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی جس کو استعمال کرتے ہوئے وہ اپنی ویڈیوز کو جاندار لمحوں میں ڈھال سکیں گے۔ سنیمیٹک مومنٹ نامی اس فیچر کے متعلق یہ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ…

زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت جہاں زندگی ممکن

سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے،زمین سے 40 نوری برسوں کے فاصلے پر واقع سیارے کا حجم زہرہ کے برابر جبکہ زمین سے کچھ چھوٹا ہے۔ اس سیارے کا درجہ حرارت بھی ممکنہ طور پر اتنا…

واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دی

میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت سے بنی پروفائل فوٹو لگا سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی نے یہ نیا فیچر آزمائش کے لیے ایپ کے اینڈرائیڈ بِیٹا…

واٹس ایپ ہر رات صارفین کے ڈیٹا کو ایکسپورٹ کرتا ہے،ایلون مسک

ایلون مسک نے میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر صارفین کا ڈیٹا ایکسپورٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے صارف کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں درج تھا کہ واٹس ایپ ہر رات صارف کا ڈیٹا…

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے جانے پر خودبخود ختم کر…

ایپل کا ’سیلف ہیلنگ‘ فولڈ ایبل آئی فون پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا ممکنہ طور پر ایسی فولڈ ایبل آئی فون ڈیوائس پر کام کررہی ہے جس کی اسکرین خود پر پڑنے والے نشانات اور خراشوں کو خوبخود پُر کر دے گی،سام سنگ، گوگل اور ون پلس جیسی ایپل کی حریف کمپنیوں کی جانب سے پہلے ہی فولڈ ایبل…