براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
سائنس دانوں ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہیروں کو تجربہ گاہ میں عام ایٹماسفیئرک دباؤ میں اور تخلیق کا عمل شروع ہونے کے لیے ضروری بنیاد کے بغیر 15 منٹ میں بنایا جاسکے گا۔
قدرتی ہیرے سطح زمین سے سیکڑوں میل گہرائی…
گوگل کی جانب سے اے آئی کیمرا فیچرزکا اجراء شروع
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے اے آئی کیمرا فیچرز آئی فون صارفین سمیت سب کے لیے جاری کرنا شروع کردیے۔
کمپنی کے مشہور میجک ایڈیٹر ٹول کا دنیا بھر کے اسمارٹ فون صارفین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ یہ فیچر استعمال کرتے ہوئے صارفین تصاویر میں…
پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 30 مئی کو خلا میں بھیجنے کا اعلان
پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کیا جانے والا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو لانچ کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے رواں ماہ ایک اور ملٹی مشن سیٹلائٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا جسے پاکستان اور چین کے انجینئرز نے…
آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاری
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کو تصاویر کے حوالے سے درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرادی۔
گزشتہ ہفتے آئی او ایس 17.5 اپ ڈیٹ کے بعد کچھ صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر پیش آنے والے ایک مسئلے کی نشان دہی کی تھی جس…
مائیکرو سافٹ ایج میں یوٹیوب ویڈیوز کی رئیل ٹائم ٹرانسلیشن اور ڈبنگ ممکن
مائیکرو سافٹ ایج میں بہت جلد رئیل ٹائم ویڈیو ٹرانسلیشن کےفیچر یوٹیوب، لنکڈ ان اور دیگر متعدد ویب سائٹس پر استعمال کیا جاسکے گا۔
کمپنی کے مطابق آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی یہ فیچر ویڈیو کی زبان کو ڈبنگ اور سب ٹائٹل…
یورپی یونین نے دنیا کے پہلے اے آئی قانون کی منظوری دے دی
بیلجیئم کی نائب وزیراعظم Petra De Sutter نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے اے آئی قانون کو اپنایا ہے جو دنیا میں اس طرز کا پہلا قانون ہے جس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے خطرات سے اپنے شہریوں اور کاروباری اداروں کے تحفظ اور تنوع کو یقینی بنایا…
مائیکرو سافٹ نے اے آئی پر مبنی کاپی پیسٹ فیچر متعارف کرا دیا
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں تیزی سے پیشرفت ہو رہی ہے اور اسے متعدد شعبوں میں استعمال کیا جا رہا ہے،مگر کئی بار اس ٹیکنالوجی کا استعمال ان شعبوں میں بھی کیا جاتا ہے جن کے بارے میں جان کر یقین کرنا مشکل ہوتا ہے۔
جیسے…
سپارکو کا 30 مئی کو ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان
پاکستان اسپیس اینڈ اَپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا،پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائےگا۔
ترجمان سپارکو کے مطابق یہ سیٹلائٹ…
مائیکرو سافٹ کا اے آئی کمپیوٹرز کو پائلٹ پلس متعارف کرانے کا اعلان
کئی ماہ سے ایسی رپورٹس سامنے آ رہی تھیں کہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کمپیوٹرز کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔
اب کمپنی کی جانب سے ایک ایونٹ کے دوران اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے،مائیکرو سافٹ نے کو پائلٹ پلس…
چین کی جانب سے خلا میں بھیجی گئی مچھلیوں کے رویوں میں تبدیلی کا مشاہدہ
چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے 4 زیبرا فش کو تیان گونگ اسپیس اسٹیشن میں بھیجا گیا تھا جہاں ان پر تجربات کامیابی سے جاری ہیں۔
ان چاروں مچھلیوں کو 25 اپریل 2024 کو چینی خلائی اسٹٰشن میں 3 خلا بازوں کے ساتھ بھیجا گیا تھا اور وہاں ان کی…