براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

نمکین ذائقہ پیدا کرنے والا الیکٹرک سالٹ سپون تیار

جاپانی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ چمچ سے اصل نمک کے استعمال میں ایک تہائی تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ 60 گرام وزنی چمچ ریچارج ایبل لیتھیم بیٹری سے کام کرتا ہے اور چمچ میں لگی دھات زبان پر کمزور برقی چارج منتقل کرکے سوڈیم آئن کھینچتی ہے، اس طرح…

ٹک ٹاک گائیڈ لائنز تبدیل،ڈائٹ، ادویات، جنسی استحصال اور نفرت انگیز مواد پر پابندی

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز میں تبدیلی کرتے ہوئے خطرناک ڈائٹ، ادویات کے استعمال، جنسی استحصال، تشدد اور نفرت انگیز مواد سمیت مختلف موضوعات کے مواد کو فار یو فیڈ میں دکھانا بند کردیا۔ ٹک ٹاک پر مذکورہ…

ایپل کی جانب سے سب سے پتلا آئی فون تیار کیے جانے کا امکان

ایپل نے 2017 میں آئی فون ایکس (10) او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فیس آئی ڈی کے ساتھ متعارف کرایا تھامگر اس کے بعد سے آئی فونز کے ڈیزائن میں کوئی خاص نمایاں تبدیلی نہیں کی گئی۔ مگر اب ایپل کی جانب سے آئی فون کے ڈیزائن میں نمایاں تبدیلی کی جا…

مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع

انسانوں کو مریخ پر لے کر جانے کے حوالے سے بحث دہائیوں سے چلی آرہی ہے تاہم ناسا نے اسے ممکن بنانے کیلئے ایک طاقتور ترین راکٹ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ انسانوں کو مریخ پر اتارنے کے چیلنج میں سیارے سے وزنی سامان لانے اور لے جانے کا مسئلہ…

پتھر پگھلا دینے والی گرمی میں کام کرنے والی ڈیوائس تیار

یونیورسٹی آف پینسلوینیا کے سائنس دانوں نے ایک نئی کمپیوٹنگ اسٹوریج ڈیوائس بنائی ہے جو پتھر پگھلا دینے والے درجہ حرارت میں بھی درست کام کر سکتی۔ یہ نئی ایجاد مستقبل میں زمین پر سخت ماحول میں کام کرنے والے کمپیوٹرز کے لیے راہ ہموار کرے گی۔…

مردان، 10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیار

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان میں سائنس میلہ لگایا گیا جس میں طلبا وطالبات نے اپنے ایجاد کردہ نت نئے سائنسی آلات کے ڈیزائنز کی نمائش کی۔ کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے سائنس میلہ کے…

آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاری

امریکا کی ایک مقامی کمپنی ایسے ہائپر سونک طیارے پر کام کر رہے ہیں جو آواز رفتار سے پانچ گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتے ہوئے لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے۔ ہیلکایون نامی یہ جہاز ایٹلانٹا کی مقامی ایرو اسپیس اینڈ…

انسٹاگرام میں واٹس ایپ کے ویو ونس جیسے فیچر کا اضافہ

میٹا کی جانب سے انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر پیک کو متعارف کرایا جا رہا ہے،یہ فیچر واٹس ایپ کے ویو ونس سے ملتا جلتا ہے جس میں میسج کو ایک بار ہی دیکھا جا سکتا ہے۔ مگر انسٹاگرام میں یہ فیچر ذرا مختلف ہوگا اور اس کے تحت ایسی تصاویر کو ہی…

ٹک ٹاک کی نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ

ٹک ٹاک کی نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ 17 مئی سے ہوا ہے جس کا باضابطہ اعلان اپریل 2024 میں کیا گیا تھا،ٹک ٹاک کی جانب سے اس نئی پالیسی کے تحت فار یو فیڈ میں نفرت انگیز اور گمراہ کن مواد کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ ٹک…

گوگل کا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف

2024 میں بھی اینڈرائیڈ 15 کے نام سے نیا آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر اکتوبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے،مگر اس آپریٹنگ سسٹم کا بیٹا (beta) ورژن ابھی پیش کیا جاچکا ہے جس سے چند نئے فیچرز کا عندیہ ملا ہے۔ اس سال کے آپریٹنگ سسٹم میں…