براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
کاؤنٹر پوائنٹ نے 2024 میں سب سے زیاد اسمارٹ فون فروخت کئے
دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کسی اینڈرائیڈ ڈیوائس بنانے والی کمپنی کا نہیں بلکہ ایپل کا آئی فون 15 پرو میکس ہے۔
اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی کاؤنٹر پوائنٹ نے 2024 کی اولین سہ ماہی…
اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیا جانے والے لڑاکا طیارہ
اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے ایف 16 لڑاکا طیاروں نے انسانی پائلٹس کو ڈوگ فائٹس میں پیچھے چھوڑ دیا۔
گزشتہ دنوں امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک بیس سے اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیارے نے آزمائشی پرواز کی…
یوٹیوب میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ
یوٹیوب میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر Jump Ahead متعارف کرایا گیا ہے،یہ فیچر یوٹیوب پریمیئم کے صارفین کو دستیاب ہوگا اور فی الحال صرف اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ہی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس فیچر کی آزمائش مارچ…
گوگل میپس ری ڈیزائن
گوگل میپس کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور یہ نیا ڈیزائن کچھ اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب ہے، فروری 2024 میں گوگل میپس کے نئے ڈیزائن کی جھلک دیکھنے میں آئی تھی اور اب چند صارفین اسے استعمال کر رہے ہیں۔
9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق نئے…
دماغ کا جی پی ایس سسٹم سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
اسمارٹ فون کے بغیر بھی ہم نیوی گیشن کے مشکل ترین کام آسانی سے کر لیتے ہیں۔مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس کا راز سائنسدانوں نے جان لیا ہے۔
درحقیقت ہمارے دماغ کے اندر ایک قدرتی کمپاس موجود ہوتا ہے جو جی پی ایس کی طرح کام کرتا ہے۔درمیانی عمر…
انسٹا گرام اسٹوریز اور ریلز کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف
انسٹا گرام میں اسٹوریز اور ریلز ویڈیوز کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں،چاروں میں سے سب سے زیادہ اہم فیچر Reveal اسٹیکرز کا ہے۔
ان اسٹیکرز کے استعمال سے کسی اسٹوری پوسٹ کا مواد دھندلا ہو جائے گا،اس مواد کو دیکھنے کے لیے ناظرین کو…
واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہ
واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت ایپ نے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو اسٹوریج بھرنے کے مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔
واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک فیچر…
جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں
برلن: سائنس دانوں نے ایک ایسی بڑی بائیونک مکھی بنائی ہے جو جُھنڈ کے ساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جرمنی کی آٹو میشن کمپنی فیسٹو کے بائیونک لرننگ نیٹورک سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ مکھی 22 سینٹی میٹر لمبی اور…
ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون میں الارم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جاری کام کی تصدیق کر دی۔
ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد آئی فون صارفین نے الارم کے وقت پر نہ بجنے کی شکایات درج کیں۔
ایپل نے اس مسئلے سے باخبر…
انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
ٹیکساس: سائنس دانوں نے پہلی لچکدار برقی جِلد تیار کی ہے جس کو روبوٹس پر چڑھاکر انسانی جِلد کی طرح محسوس کیا جاسکے گا۔
امریکا کی یونیورسٹی آف ٹیکساس کے محققین کی جانب سے بنائی جانے والی یہ نئی لچکدار ای-جِلد ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کو لاحق…