براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ناسا کا چاند پر 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کے لیے شراکت داری
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا ایک راکٹ رواں سال کسی وقت ایک سادہ 4 جی نیٹ ورک کو چاند پر پہنچائے گا،اس منصوبے کا مقصد چاند سمیت دیگر سیاروں پر انسانوں کے طویل المعیاد قیام کو ممکن بنانا ہے۔
اس مشن میں موجود لینڈر 4 جی نیٹ ورک کو چاند…
ایپل کا آن لائن ایونٹ متعارف
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔
ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق…
واٹس ایپ کا نیا فیچر فائل شیئرنگ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ختم کردے گا
واٹس ایپ میں ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دوستوں سے فائل شیئرنگ کا عمل آسان بنا دے گا۔
یہ فیچر تصاویر، ویڈیوز اور دیگر دستاویزات کو شیئر کرنے کا طریقہ بدل کر رکھ دے گا،اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر…
آبدوز کی شکل اختیار کرنیوالی منفرد کشتی
آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے ایسی سپر یاٹ یا کشتی تیار کرنے کے منصوبے پر کام شروع کیا ہے جو آبدوز کی شکل اختیار کر سکتی ہے،Migaloo نامی کمپنی کی جانب سے یہ منفرد آبدوز تیار کی جا رہی ہے۔
اس سپر یاٹ کو ایم 5 کا نام دیا گیا ہے جس کی لمبائی…
سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
محققین نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے قریب موجود ورگو کلسٹر کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے وسیع مقدار میں خارج ہوتی گیس کا مشاہدہ کیا۔ یہ اخراج اتنے بڑے پیمانے پر ہے کہ اس کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک جانے کے لیے روشنی کو 20 ہزار سال کا وقت…
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ
وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، فروری 2024 کے دوران آئی ٹی برآمدات 19 فیصد بڑھیں۔
وزارت آئی ٹی نے بتایا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں17.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…
تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنیوالا منفرد اے آئی کیمرا
پوئٹری کیمرا نامی ڈیوائس تیار کی گئی ہے جو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو تصاویر کو شاعرانہ الفاظ میں تبدیل کر دیتی ہے۔
پہلی نظر میں تو یہ کیمرا دیگر ڈیجیٹل کیمروں جیسا ہی نظر آتا ہے مگر باریک بینی سے دیکھنے پر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ…
ٹک ٹاک کا امریکی مجوزہ پابندی کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان
شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ایپ پر پابندی عائد کرنے کے بل کی منظوری کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔
امریکا کے ایوان نمائندگان کی جانب سے دو روز قبل ہی ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی کمپنی…
امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا ایک اور بل منظور
چین کی ویڈیو شیئرنگ اور سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر امریکا میں پابندی کے عمل کو حقیقی شکل دیتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان نے سوشل میڈیا اپیلی کیشن پر پابندی کا بل کثرت رائے منظور کر لیا۔
17 کروڑ سے زائد امریکی صارفین کی حامل ایپلی…
اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں تصویر کو کسی حقیقی انسان کی طرح گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے، مائیکروسافٹ کمپنی نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرایا ہے جو انسانی چہروں کی تصویر کو حقیقت…