براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کے بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا
واٹس ایپ میں ایک ایسے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کے ایک بڑے درد سر کا حل ثابت ہوگا،اس فیچر کے تحت میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں کانٹیکٹس کے لیے فیورٹ ٹیب کا اضافہ کیا جائے گا۔
WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ…
اوپن اے آئی اور گوگل کے مقابلے پر میٹا اے آئی کی نئی ویب سائٹ متعارف
گوگل اور اوپن اے آئی کی جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے شعبے میں بالادستی کے خاتمے کے لیے میٹا نے میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کو بہت زیادہ بہتر بنایا ہے۔
ویسے تو میٹا کی ایپس جیسے فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ میں بھی یہ…
گوگل میپس میں سیٹلائیٹ کنکشن کے فیچر پر کام جاری
گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں سیٹلائیٹ کنکشن کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ صارفین ایسے مقامات پر بھی اس سروس کو استعمال کر سکیں جہاں موبائل یا وائی فائی نیٹ ورک سے کنکٹ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔
رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے بیٹا…
پلاسٹک انڈسٹری، فضائی صنعت سے زیادہ بدتر ہے، تحقیق
ایئرلائن انڈسٹری زمین کے ماحول میں ہر سال ہزاروں ٹن گرین ہاؤس گیس خارج کرنے کے سبب کے طور پر جانی جاتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک انڈسٹری اس سے کئی گُنا بدتر ہے۔
کیلیفورنیا کی لارنس برکیلے نیشنل لیبارٹری کے سائنس…
سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
سائنس دان سونے کا انتہائی مہین ورژن ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب ہوگئے،سائنس دانوں کو یہ کامیابی گریفائیٹ ایٹم کی اکلوتی تہہ کی مدد سے گریفین بنانے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔
معجزاتی مٹیریل کے نام سے جانا جانے والا یہ مواد حیران کن طور پر مضبوط…
مصنوعی ذہانت کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کا خطرہ
لندن: فیول سیل ٹیکنالوجی کی کمپنی سیریز پاور کی چیف ٹیکنالوجی آفیسر نے خبردار کیا ہے کہ اعلیٰ کارکردگی کے لیے مصنوعی ذہانت کے آلات کے بڑھتے استعمال کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کے خطرے کا امکان ہے۔
ایک پینل میں گفتگو کرتے ہوئے…
واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’چیٹ فلٹرز‘ نامی نئے فیچر کو لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیچر صارفین کی چیٹ کی مختلف اعتبار سے درجہ بندی کرے گا۔
ایپ میں فلٹر تین ناموں (یعنی آل، ان ریڈ اور گروپس) سے پیش کیے گئے ہیں جو…
آسٹریلیا میں چیونٹیوں کی پُراسرار قسم دریافت
پرتھ: سائنس دانوں نے آسٹریلیا میں ایک پُراسرار قسم کی چیونٹی دریافت کر لی۔
شمال مشرقی آسٹریلیا کے پِلبارا خطے میں محققین نے مدھم پیلے رنگ کی پتلی اور لمبی ٹانگوں والی چیونٹی دریافت کی ہے جو تیز دھار جبڑے رکھتی ہے۔ جبکہ زیر زمین ماحول…
سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
سوئیڈن: سائنس دان سونے کا انتہائی مہین ورژن ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔
سائنس دانوں کو یہ کامیابی گریفائیٹ ایٹم کی اکلوتی تہہ کی مدد سے گریفین بنانے کے بعد حاصل ہوئی ہے۔ معجزاتی مٹیریل کے نام سے جانا جانے والا یہ مواد حیران کن طور…
حکومتی احکامات پر ایپل نے چین میں واٹس ایپ اور تھریڈز کو ایپ اسٹور سے ڈیلیٹ کر دیا
امریکی کمپنی کی جانب سے یہ اقدام چین کی حکومت کی ہدایت پر کیا گیا جس کی جانب سے ان ایپس کو قومی سلامتی کے خطرہ قرار دیا گیا تھا۔
ایپل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ہم ان ممالک کے قوانین پر عمل کرتے ہیں جہاں ہم کام کرتے ہیں، چاہے ہمیں ان…