براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
گوگل کا اے آئی پر مبنی سرچ انجن کے استعمال پر صارفین سے فیس لینے پر غور
برسوں سے دنیا بھر میں اربوں افراد گوگل سرچ پر دنیا بھر کی معلومات مفت حاصل کر رہے ہیں،مگر اب یہ تبدیل ہونے والا ہے کیونکہ گوگل کی جانب سے اے آئی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں…
پاکستان میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔
موبائل فون ایسوسی ایشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام کمپنیوں…
گالف کی گیند کو 15 میل دور سے بھی لینس میں محفوظ کرنیوالا کیمرامتعارف
Legacy سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) نامی دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرابہت جلد چلی کی ویرا سی روبن آبزرویٹری میں نصب کیا جائے گا۔
یہ 3200 میگا پکسل کیمرا ہے جو اتنا طاقتور ہے کہ گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینس…
سیٹلائیٹ میسجز کی سہولت جلد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے متعارف کرا نے کا امکان
2022 میں ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک متعدد زندگیاں بھی بچائی ہیں۔
اس کے بعد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیےکوششیں تو ہوئیں مگر اب تک یہ سہولت صارفین…
ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف
کمپنی پہلے ہی اسپارک 20، اسپارک 20 پلس کو متعارف کرا چکی ہے اور اب کمپنی نے سیریز کا نیا فون 20 پرو پلس پیش کردیا،اسپارک 20 پرو پلس کو 78-6 انچ اسکرین اور 16 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔
فون کے بیک پر دو…
ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غور
ایپل کو آئی فون، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹر کی تیاری کے لیے جانا جاتا ہے،مگر بہت جلد یہ کمپنی گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس بھی تیار کرے گی۔
بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق الیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب…
بھارت میں انتخابی مہم کے دوران ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال
بھارت میں رواں ماہ 19 اپریل سے شروع ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات کے لیے مہم جاری ہے اور اس بار انتخابی مہم کے دوران بڑے پیمانے پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال دیکھنے میں آ رہا ہے۔
خبر رساں ادارے…
میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ہر طرح کے فارمیٹس اور دورانیے کی ویڈیوز کو ایک کر دیا
یعنی طویل ویڈیوز، لائیو ویڈیوز اور ریلز (مختصر ویڈیوز) اب سے ایک ہی ویڈیو پلیئر میں دیکھی جاسکیں گی،فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل ہوگئے
اس اپ ڈیٹ ویڈیو پلیئر میں لینڈ اسکیپ ویڈیوز بھی ٹک ٹاک جیسے فل اسکرین موڈ پر اوپن ہوں گی جبکہ طویل…
گوگل کروم کی صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامندی
کئی مہینوں کے دوران کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے چوتھے تصفیے میں گوگل نے کروم کے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والے صارفین کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی۔ اصولی طور پر اس موڈ پر صارف کی کسی بھی…
خلائی مشاہدے کے لیے بنایا گیا سب سے بڑا کیمرا
دو دہائیوں کی ان تھک محنت کے بعد سائنس دانوں اور انجینئروں نے بالآخر لیگیسی سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) کیمرا بنا لیا۔
رات کے بدلتے آسمان، ملکی وے کہکشاں اور ہمارے نظام شمسی کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے کیلیفورنیا کی…