براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ برقرار
آلودہ گیسز کے اخراج کو کم کرنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود ایک نئی رپورٹ کے مطابق 2023 میں زمین کے ماحول میں خارج ہونے والی گیسز کی مقدار میں اضافہ برقرار رہا۔
نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈمنسٹریشن کی نئی رپورٹ کے مطابق انسانی…
جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
جی میل کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے فیچر سے کسی بھی ای میل کو پڑھنے کی بجائے آپ اس کا خلاصہ یا سمری دیکھ سکیں گے۔
یہ فیچر اے آئی ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے طویل ای میلز کے اہم نکات تیار کر دے گا، فیچر کا…
اے آئی ٹیکنالوجی اب کچرے کی روک تھام کرنے کیلئے بھی تیار
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال مختلف شعبوں میں ہو رہا ہے اور اسے متعدد ملازمتوں کے لیے خطرہ بھی تصور کیا جا رہا ہے۔
مگر اب اس ٹیکنالوجی کو کچرے کو تلف کرنے اور خوراک کے ضیاع کی روک تھام کے لیے بھی استعمال کیا جا رہا…
قدرتی آفات میں انسانوں کو بچانے والے سائبورگ کاکروچ
سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے روبوٹ کا دماغ والے سائبورگ کاکروچ بنائے ہیں جن کو زندگیاں بچانے کی خاص تربیت دی گئی ہے۔
سنگاپور سے تعلق رکھنے والی ہوم ٹیم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور نینیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی اس ایجاد کو…
ناسا کا قمری گاڑی بنانے کے لیے بڑی کمپنیوں سے معاہدہ
امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹیمس مشن کے خلاء نوردوں کے لیے نئی قمری ریسر کار بنانے کے لیے تین کمپنیوں کا انتخاب کر لیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گاڑی خلاء نوردوں کو چاند پر ان پُر اسرار جگہوں تک پہنچنے میں مدد دے گی جن کا ماضی میں…
2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہ
کیلیفورنیا: امریکا کے بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے کی مشابہت رکھنے والا مسافر جیٹ طیارہ 2030 تک ہوابازی کی صنعت میں بوئینگ طیاروں کی جگہ لینے کے لیے پر تول رہا ہے۔
امریکا کے وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریش (ایف اے اے) نے حال ہی میں 250 مسافروں کے…
سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام جاری
سول: ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنے گھریلو برقی آلات میں نئی مصنوعی ذہانت کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے آلات کے توانائی کے استعمال اور غذاؤں کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
ان نئے آلات میں فریج (جن میں نصب…
سائنس دانوں نے پلاسٹک کی آلودگی کا حل مگرناشپاتی کی صورت ڈھونڈ نکالا
دنیا بھر میں پلاسٹک کی بڑھتی ہوئی مقدار ایک سنگین ماحولیاتی خطرہ بن چکی ہے، سائنس دانوں نے اس خطرے کا حل مگر ناشپاتی کی صورت میں ڈھونڈ نکالا ہے۔
اسپین کی گیرونا یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کوردوبا کے سائنس دانوں نے مگر ناشپاتی ( avocado…
واٹس ایپ کا ویڈیو کے لیے نئے فیچر پر کام
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ میں پیش کیے جانے والے اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واٹس ایپ ایک ایسے فیچر ’پکچر ان پکچر‘ پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین دیگر چیٹس میں موجود رہتے ہوئے ویڈیو دیکھ سکیں گے۔
واٹس ایپ…
ایکس کا صارفین کے فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی کا امکان
کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اسپام اور چیٹ بوٹس پر مبنی اکاؤنٹس کی صفائی شروع کی جا رہی ہے،کمپنی کی جانب سے یہ اعلان ایک ایکس پوسٹ پر کیا گیا۔
کمپنی نے بتایا کہ ایک بڑی مہم شروع کی جا رہی ہے جس کے تحت ایسے اکاؤنٹس کی صفائی…