براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل کا 92 ممالک کے صارفین کے لیے سیکیورٹی انتباہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 92 ممالک کے آئی فون صارفین کے لیے سیکیورٹی انتباہ جاری کر دیا۔ انتباہ کے لیے کی جانے والی ای میل میں کمپنی کا کہنا تھا کہ ایپل نے ایسے مرسینری اسپائی ویئر حملے کی نشان دہی کی ہے جس کا ہدف صارفین ہیں۔…

رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع

لوزان: ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ مقدار 20 ہزار ایفل ٹاور کے برابر ہے۔ خیراتی ادارے ارتھ ایکشن کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2024 میں عالمی سطح پر…

ایپل کا 92 ممالک کے صارفین کے لیے سیکیورٹی انتباہ جاری

انتباہ کے لیے کی جانے والی ای میل میں کمپنی کا کہنا تھا کہ ایپل نے ایسے مرسینری اسپائی ویئر حملے کی نشان دہی کی ہے جس کا ہدف صارفین ہیں۔ اس حملے کی مخصوص وجہ یہ ہے کہ صارف کون ہے اور کیا کرتا ہے۔ ای میل میں کہا گیا کہ مرسینری حملے سائبر…

ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک انسٹاگرام سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے جا رہی ہے۔ کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کی تصویر پر مبنی پوسٹ نئی ’ٹک ٹاک نوٹس‘ پر شیئر کی جائے گی، تا…

مصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے انجام دیے جانے والے تحریر اور تصویر بنانے کے امور، انسانوں کی جانب سے کیے جانے والے ان کاموں کے مقابلے میں سیکڑوں گُنا کم کاربن خارج کرتے ہیں۔ کینساس یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف…

انسٹاگرام پر میسجز میں بھیجی جانیوالی فحش تصاویر دیکھنے سے اب بچنا ممکن

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے بلآخر اپنے صارفین کو عریاں تصاویر دیکھنے سے بچانے کے لیے حل نکال لیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق براہ راست پیغامات (DMs) کے ذریعے موصول ہونے والی عریاں تصاویر کو دھندلا کرنے…

اے آئی ٹیکنالوجی کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین ہو جائے گی، ایلون مسک

ایلون مسک نےکہا کہ اگر بجلی کی رسد اور طاقتور اے آئی ٹریننگ چپس کی قلت جیسے مسائل کا سامنا نہ ہوا تو 2025 میں دنیا کے کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین سپر ہیومین آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل تیار ہو جائے گا۔ 'میرا خیال ہے کہ اگلے سال کے اختتام…

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس میں معطلی کی شکایات

ملک بھر میں آج سب میرین کیبل متاثر ہونے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہوئیں جس کے بعد اب کچھ علاقوں میں سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہ آ سکی، انٹرنیٹ معطلی اور بحالی کی ذمہ داری پاکستان ٹیلی…

فیس بک اور انسٹاگرام پر اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا اعلان

فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا نے آئندہ ماہ مئی سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کے ذریعے تیار کیے جانے والے مواد پر لیبل لگانے کا اعلان کردیا۔ علاوہ ازیں میٹا اپنے تینوں پلیٹ فارمز پر…

ویوو کا وی تھری لائٹ متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے وی سیریز کا نیا فون وی تھری لائٹ متعارف کرادیا، جسے فیچرز اور قیمت کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے،ویوو وی تھری لائٹ کو 67-6 انچ اسکرین اور اسنیپ ڈریگن 685 کی چپ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔…