براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جاری

رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے اے آئی ڈیجیٹل اواتار کے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے،یہ ڈیجیٹل اواتار اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مصنوعات کی پروموشن اور انہیں فروخت کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔ اے آئی اواتار اسکرپٹ پڑھ سکیں گے تاکہ مصنوعات…

آئی فونز کی فروخت میں 3 ماہ کے دوران 10 فیصد کی نمایاں کمی

2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایپل کی عالمی اسمارٹ فون مارکیٹ میں گرفت نمایاں طور پر کمزور ہوئی ہے۔ عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی کمپنی آئی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ 2024 کے دوران آئی…

مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت اسٹوری ٹیلنگ اسکل ہوگی

بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسی ٹیکنالوجیز سیکھنے کے حامی ہیں لیکن امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت پروفیسر اسکاٹ گیلوے نے نوجوانوں کو اسٹوری ٹیلنگ اسکل سیکھنے پر زور دیا ہے۔ نیو یارک یونیورسٹی میں…

گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کا ویب ورژن ری ڈیزائن

آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے،گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی نے گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں بتایا کہ یوٹیوب…

روبوٹ کو چاند پر چلنے کی تربیت

ناسا، ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی، جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، اوریگون اسٹیٹ یونیورسٹی، ٹیمپل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف پینسیلوینیا کے انجینئرز، سیاروی سائنس دانوں اور کاگنیٹیو سائنس دانوں پر مبنی محققین کی ٹیم نے اوریگون کے 6000 فٹ…

انسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ بار کی آزمائش

میٹا کی جانب سے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا رہا ہے اور صرف چیٹ بوٹس ہی تیار نہیں کیے جا رہے۔ درحقیقت میٹا کی جانب سے اے آئی کو استعمال کرکے انسٹا گرام میں مواد کو سرچ کرنے کے عمل کو بھی بہتر…

ہلکے وزن کے پرنٹ ایبل سولر پینلز کی تیاری

آسٹریلیا کے کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن (سی ایس آئی آر او) کے سائنسدانوں نے یہ پیشرفت کی۔ انہوں نے پتلے اور لچکدار سولر سیلز کو پرنٹ کرنے کی تکنیک میں کامیابی حاصل کی جن کو عمارات، گاڑیوں، ملبوسات اور وئیر ایبل…

ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولت

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے کچھ فونز کے صارفین کو ڈیوائسز کی مرمت کے لیے پہلی بار استعمال شدہ لیکن اصلی پرزوں کے استعمال کی اجازت دینے والا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ اجازت مرمت اسکیم میں کی جانے والی اپ ڈیٹ کے طور پر ہے۔ کمپنی کے…

برقی گاڑیوں میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کے متعلق اہم پیش رفت

ٹوکیو: سائنس دانوں نے ایک نیا عمل دریافت کیا ہے جس سے اگلی جنریشن کی ری چارج ہونے والی بیٹریاں باآسانی سُپر چارج کی جاسکیں گی۔یہ بیٹریاں الیکٹرک گاڑیوں کی رینج دُگنی سے زیادہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ یہ تحقیق روایتی لیتھیئم آئن…

گوگل ون کا وی پی این بند کرنے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل ون سروس میں وی پی این کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی میں پیش کیے گئے ای میل کے مطابق اکتوبر 2020 میں جاری کیے جانے والے فیچر کو بند کیے جانے کے متعلق بتایا گیا۔ تاہم، یہ بات واضح…