براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
دھوپ سے بچاؤ اور پڑھنے کیلئے استعمال ہونے والا چشمہ متعارف
ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے 32 ڈگری نارتھ نامی چشمے متعارف کرائے ہیں جو پکسلیٹڈ لیکویڈ کرسٹل (ایل سی) لینس کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ چشمے دھوپ سے بچاؤ اور پڑھنے دونوں مقاصد کیلئے استعمال ہوسکتے ہیں۔
پکسلیٹڈ لیکویڈ کرسٹل والے چشمے 2017 سے…
انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف کرائے جانے کا امکان
انسٹا گرام ریلز کے لیے ایک ایسے نئے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو ابھی تک ٹک ٹاک میں موجود نہیں، انسٹا گرام میں ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے سیکشن کو ریلز کا نام دیا گیا ہے۔
عموماً انسٹا گرام ریلز کے لیے ایسے نئے فیچرز متعارف کرائے…
2 پائلٹس کی 64 دن سے زائد عرصے تک بلارکے طیارہ اڑانے کا ریکارڈ
رابرٹ ٹم اور جان کک نامی پائلٹس نے 1958 اور 1959 کے دوران یہ ریکارڈ قائم کیا،ان دونوں نے 64 دن 22 گھنٹے اور 19 منٹ تک لاس ویگاس کے اوپر پرواز کی۔
ان کے طیارے نے اس عرصے میں 2 لاکھ 40 ہزار کلو میٹر تک پرواز کی، جو زمین کے گرد 6 چکر لگانے…
گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔
گوگل نے خبردار کیا کہ…
واٹر پروف اور لچکدار سولر سیلز ایجاد
جاپانی سائنس دانوں نے پانی سے محفوظ اور لچکدار نئی آرگینک فوٹو وولٹائک فلم بنالی۔ ان سولر سیلز کو کپڑوں میں لگایا جا سکے گا اور یہ سیل بارش میں بھیگنے یا واشنگ مشین میں دھلنے کے بعد یہ درست کام کریں گے۔
آرگینک فوٹو وولٹائک کے ممکنہ…
عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔
برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل…
ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم
سان ڈیاگو: سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی پلاسٹک بنائی ہے جو تحلیل ہو کر کینسر کا سبب بننے والے مائیکرو پلاسٹک کی شکل اختیار نہیں کرے گی۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے الگئی کی مدد سے پودوں پر مبنی ایک پولی مر(جس کو…
28 ایپلی کیشنز آپ کے وائی فائی ہیکنگ کی وجہ بن سکتی ہیں
سائبر سکیورٹی ماہرین نے وائی فائی کو ہیک ہونے سے محفوظ رکھنے کیلئےاینڈرائیڈ صارفین کو 28 ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے،ماہرین کا ماننا ہے کہ اینڈرائیڈ صارفین کے موبائل میں موجود 28 ایپس صارفین وائی فائی ممکنہ طور پر ہیک کرنے کی وجہ بن سکتی…
عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل فائبر کی مدد سے 301 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے انٹرنیٹ چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
اس رفتار سے انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس…
پلاسٹک جو تحلیل ہو کر کینسر کا سبب بننے والے مائیکرو پلاسٹک کی شکل نہیں بنے گا
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے الگئی کی مدد سے پودوں پر مبنی ایک پولی مر(جس کو بائیو پلاسٹک بھی کہا جاتا ہے) بنایا ہے جو زمین میں دبانے کے بعد 200 دن کے اندر 97 فی صد تحلیل ہوجاتا ہے۔
اس مقابلے میں روایتی پلاسٹک اتنے…