براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کی مختصر ویڈیوز نے تمام سوشل میڈیا ایپس کو خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا

ب مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان بھی خود کو ٹک ٹاک جیسا بنانے کے لیے تیار ہے۔ لنکڈ ان کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کی فیڈ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ لنکڈ ان میں…

یوٹیوب کی جانب سے شارٹس ویڈیوز سے پیسے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم

اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ یوٹیوب کی جانب سے کریٹیرز کو اپنی ویڈیوز فیس ادا کرنے والے سبسکرائبرز تک محدود رکھنے کا آپشن فراہم کیا جا رہا…

صارفین ایکس (ٹوئٹر) پر سبسکرپشن پروگرام کے تمام فیچرز مفت استعمال کر سکیں گے

ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے سبسکرپشن پروگرام کے حوالے سے نئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان تبدیلیوں سے مخصوص اکاؤنٹس ماہانہ فیس ادا کیے بغیر ہی پریمیئم فیچرز کو مفت استعمال کر سکیں گے اور ممکنہ طور پر…

چینی کمپنی ’شیاؤمی‘ کی پہلی الیکٹرک کار متعارف

چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی، اور دنیا کی بڑی کار منڈی کے انتہائی مسابقتی شعبے میں کود گیا۔ رپورٹ مطابق چین میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے سیکٹر تیزی سے پھیلا ہے، درجنوں مقامی آٹو…

اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ

سائبر سیکورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر ان کے وائی فائی نیٹ ورک کو ہیک کر سکتی ہیں۔ ہیومنز سیٹوری تھریٹ انٹیلیجنس ٹیم نے ایسی دو درجن سے زائد ایپس دریافت کی…

گوگل چیٹ میں وائس میسج فیچر متعارف

گوگل چیٹ کے ذریعے اب دوستوں اور ساتھیوں سے رابطے میں رہنا مزید آسان ہوجائے گا کیونکہ اس میں وائس میسجز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ گوگل ورک اسپیس کے انسٹنٹ میسجنگ ٹول میں اب تک ٹیکسٹ اور تصویری سپورٹ موجود تھی مگر اب وائس میسجز…

سائبر مجرمان صارفین سے نجی معلومات نکلوانے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرنے لگے

ڈیپ فیکس نامی یہ کلون ٹیکنالوجی صارفین کے دوستوں، رشتہ داروں اور یہاں تک کے کسٹمر سروس نمائندگان کی آوازوں کی نقل بنا کر کام کرتی ہے۔ مصنوعی ذہانت کے ذریعے کیے جانے والی جعلسازیاں آواز کی نقل اور سوشل انجینئرنگ پر مشتمل دو مراحل میں کی…

نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

اینڈرائیڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے،کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرس کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir ،Dwphon اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں جس میں…

ایک سیکنڈ میں 156 ٹریلین فریم عکسبند کرنے والا انوکھا کیمرا

سائنسدانوں نے دنیا کا تیز ترین کیمرا تیار کیا ہے جس کی تصاویر کھینچنے کی رفتار دنگ کر دینے والی ہے،SCARF نامی کیمرا 156.3 terahertz (ٹی ایچ زی) کی رفتار سے تصاویر کھینچ سکتا ہے۔ اسی طرح اس کے پکسلز 156.3 ٹریلین فریم فی سیکنڈ کے مساوی…

یورپی کمیشن کا ایپل، الفابیٹ اور میٹا کیخلاف تحقیقات کا اعلان

یورپی کمیشن کی جانب سے نئے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) قانون پر عملدرآمد میں مبینہ ناکامی پر 3 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے یورپی یونین کی جانب سے ایپل، میٹا اور گوگل کی سرپرست…