براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی متعدد فیچرز کا اضافہ
واٹس ایپ میں جلد صارفین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چند نئے فیچرز استعمال کر سکیں گے،یہ نئے فیچرز میٹا اے آئی پر مبنی ہوں گے جن کا عندیہ واٹس ایپ کے مختلف بیٹا (beta) ورژنز سے ملا ہے۔
WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق…
گوگل کروم کا وہ فیچر جو ویب براؤزر کو ہمیشہ کیلئے بدل دے گا
رات کے وقت تیز سفید رنگ کی ویب سائٹ کو دیکھنے سے بینائی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اسی لیے گوگل کی جانب سے کروم میں ایک تجرباتی ڈارک موڈ سپورٹ فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
جی ہاں واقعی اب گوگل کی جانب سے ہر ویب سائٹ کو ڈارک تھیم استعمال…
ایکس بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کا افسر طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر کو 3 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ایکس رائے کے اظہار کا پلیٹ فارم ہے ، کسی قاعدے قانون کے تحت ہی آپ قدغن لگا سکتے ہیں،اس کے…
واٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے لنک پریویو کے متعلق ایک فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین چیٹ میں شیئر کیے جانے والے لنک کے پریویو کو چھپا سکیں گے۔
کمپنی کی جانب سے آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے اس فیچر کی…
پشاور کے پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکی زیرصدارت اجلاس میں پشاور میں پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگلے مرحلے میں وائی فائی سہولت دیگر شہروں میں دی جائے گی،اس کے علاوہ…
عراق میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
عراقی وزیرمواصلات کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی ملک میں غیر اخلاقی مواد روکنے کیلئے ضروری ہے،اس ایپ میں تعلیمی مواد کی کمی اور اس کا مقصد مکمل طور پر تفریح فراہم کرنا ہے۔
عراقی وزیرمواصلات کے مطابق حکومت کے سخت اقدامات کے باعث عراق کو…
تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح
سعودی عرب کے شہر جدہ شہرمیں ’تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی‘ کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کی گئی مرحوم عبدالعزیز عبداللہ شربتلی مسجد جدہ گورنری…
ڈرائیور کے موڈ کے مطابق گاڑیوں میں تبدیل ہونے والی لائٹ
جنوبی کوریا کی کار کمپنی ہیونڈائی موبس (Hyundai Mobis) نے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس کے تحت گاڑیوں میں اندرونی روشنیاں ڈرائیور کے موڈ کے مطابق تبدیل ہونگی۔
کمپنی نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے بتایا کہ اسے ڈرائیوروں کے مزاج کے ساتھ…
کم وزن سولر پینل سورج کی 11 فی صد توانائی کو بجلی میں بدل سکتا ہے،محققین
سائنس دانوں نے پیرووسکائٹ نام کا جادوئی مٹیریل استعمال کرتے ہوئے سولر پینلز کی کارکردگی اور لچک کے اعتبار سے نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔
آسٹریلیا اور برطانیہ کے محققین کی جانب سے بنایا گیا کم وزن سولر پینل سورج کی 11 فی صد توانائی کو بجلی…
ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔
کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔…