براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
جرمنی میں قدیم تدفینی ٹیلے دریافت
میگڈیبرگ: جرمنی کے ایک شہر میں ماہرین آثار قدیمہ نے کئی قدیم تدفینی ٹیلے (burial mounds) دریافت کیے ہیں۔
امریکا کے اسٹیٹ آفس فار ہیریٹیج مینجمنٹ اینڈ آرکیالوجی آف سیکسنی-انہالٹ (ایل ڈی اے) نے پریس ریلیز میں کہا کہ یہ مقام وسطی جرمن…
ایمازون میں قدیم ترین ڈولفن کی باقیات دریافت
لیما: حال ہی میں بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم کو ایمازون میں میٹھے پانی کی دیوہیکل ڈولفن کی باقیات ملی ہیں جو تقریباً ایک کروڑ سال پرانی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سویئٹزرلینڈ میں زیورک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ڈولفن کی باقیات دریافت…
امریکا نے ایپل کیخلاف اجارہ داری کا مقدمہ درج کر دیا
نیو جرسی: امریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا۔
امریکی ریاست نیو جرسی کی وفاقی عدالت میں درج کیے جانے والے مقدمے میں شعبہ انصاف نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ…
اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں انسانی حقوق کی پاسداری، ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جڑے خطرات کو مانیٹر کرنے کا کہا گیا ہے۔
غیر ملکی نشریاتی…
انسٹاگرام سروس ڈاؤن، میمز کی بھرمار
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 اور 22 مارچ کی درمیانی شب اور پھر آج صبح سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی جس کے کچھ دیر بعد اسے بحال کردیا گیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن…
واٹس ایپ کا وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔
میٹا کی ذیلی ایپ نے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.7.7 میں کچھ ایسے اشارے دیکھے گئے ہیں جو اس فیچر کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔…
برقی کچرے سے دنیا شدید مسائل کا شکار ہو گئی
اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا بھر میں 6.2 کروڑ ٹن برقی کچرا پیدا ہوا، یہ وزن چھ ہزار ایفل ٹاور کے وزن کے برابر ہے۔
تشویش ناک بات یہ ہے کہ اس کچرے کی مقدار ہر سال 26 لاکھ ٹن کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور 2030 تک یہ…
ایمازون کے پلاسٹک ری سائیکلنگ نظام کے متعلق انکشاف
ایک نئی رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ ایمازون کی دوبارہ استعمال کے قابل پلاسٹک پیکجنگ سالانہ 32 کروڑ 15 لاکھ کلوگرام کچرے کا سبب بنتی ہے۔
تین بحری بیڑوں کے وزن کے برابر یہ کچرا اس سے زیادہ خطرناک مائیکرو اور نینو پلاسٹک کی شکل اختیار کرنے کا…
زیادہ توانائی جمع کرنے والے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت
ایک نئی تحقیق میں ویکیوم پر مبنی طریقہ کار کو استعمال کرکے جدید سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی گئی،اس طریقہ کار کو اسمارٹ فونز سے لے کر ایل ای ڈی تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
Perovskite اور سیلیکون کے امتزاج سے بننے والے…
ماہ رمضان کے حوالے سے گوگل کے پاکستانی شہریوں کیلئے چند بہترین فیچرز
گوگل دنیا کا مقبول ترین انٹرنیٹ سرچ انجن ہے اور اس کے بغیر آن لائن زندگی ناممکن لگتی ہے،اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انٹرنیٹ سرچ انجن کی جانب سے صارفین کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور ایسا ہی ماہ رمضان کے لیے بھی کیا گیا…