براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
17 فروری کو آئندہ احکامات تک ایکس بند رکھنے کا خط لکھا، وزارت داخلہ کا عدالت میں جواب
سندھ ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش کے کیس میں وزارت داخلہ نے جواب جمع کروادیا۔
جواب میں وزارت داخلہ نے مؤقف اختیار کیا کہ حساس اداروں کی رپورٹس پر 17 فروری کو آئندہ احکامات تک ایکس بند رکھنے کا خط لکھا تھا۔…
پشاور ہائیکورٹ؛ ایکس کی بندش پر وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے جواب طلب
پشاور ہائی کورٹ نے ایکس (ٹویٹر) کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے جواب طلب کرلیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے ایکس (ٹویٹر) کی بندش کے خلاف دائر…
سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند کردیے گئے
اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہاپسندی یونٹ نے سوشل میڈیا پرمذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند کرادیے۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے منفی سرگرمیوں میں ملوث1522 اکاونٹس کی نشاندہی کی۔
ترجمان نے بتایاکہ سوشل…
یہ نیا فیچر تھریڈز نے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) ٹرینڈز کے مقابلے میں متعارف
یٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے مطابق ابتدا میں یہ فیچر امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوگا،اس فیچر کی آزمائش فروری 2024 سے کی جا رہی تھی اور اس کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو استعمال کیا جائے گا۔
ٹرینڈنگ ناؤ میں ایسے…
میٹا کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ نمایاں حد تک تبدیل
کمپنی کی جانب سے کافی عرصے سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے یوزر انٹرفیس کو تبدیل کرنے پر کام کیا جا رہا تھا،اب یہ نیا یوزر انٹرفیس صارفین کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
اس تبدیلی کے بعد اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں واٹس ایپ کا…
پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ
ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی سروسز فراہم کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی ملٹی نیشنل کمپنی پروٹون کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے اندر وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ ہوا۔
خیال رہے کہ وی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا…
جاپان کا راکٹ لانچ ہونے کے فوراً بعد تباہ ہوگیا
سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجے جانے کے مقصد کے لیے جاپانی کمپنی کا تیار کردہ راکٹ لانچ ہونے کے چند سیکنڈ بعد ہی تباہ ہوگیا۔
جاپان کے اسپیس ون کمپنی مدار میں سیٹلائٹ رکھنے والی پہلی جاپانی کمپنی بننے کی کوشش کررہی تھی، لیکن بدقسمتی سے راکٹ…
ایکس کی بندش کو ایک ماہ مکمل، سماجی کارکنوں کا پلیٹ فارم سے فوری پابندی ہٹانے کا مطالبہ
انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے انٹرنیٹ بند ہونے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بلاک کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان میں ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا…
سوشل میڈیا نیٹ ورک لنکڈان میں گیمز متعارف کرانے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈان کا استعمال بیشتر افراد ملازمت کی تلاش کے لیے کرتے ہیں اور عموماً اسی سے متعلق فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔
مگر مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت اس پلیٹ فارم میں ایسا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس کے صارفین کے لیے بالکل…
ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی، وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ ان کا خیال ہےکہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ،انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار رائے ہونا چاہیے لیکن کسی پر غلط الزام لگانےکی…