براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
اسٹار شپ 5 برسوں کے دوران مریخ تک پہنچ جائے گا، ایلون مسک کی پیشگوئی
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک انسانوں کو مریخ پر بسانا چاہتے ہیں،مگر وہ کب تک ایسا کر سکیں گے یہ کہنا تو مشکل ہے، مگر انہوں نے اسٹار شپ کو مریخ پر پہنچانے کی مدت کی ضرور پیشگوئی کر دی ہے
خیال رہے کہ انسانوں کو چاند اور مریخ پر…
انسٹا گرام کا ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ نامی نیا فیچر
اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پوسٹ کو ماضی کی تاریخوں میں پوسٹ کر سکیں گے،یہ فیچر فی الحال بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔
یہ فیچر انسٹا گرام کے شیئر مینیو میں بوسٹ پوسٹ کے اوپر موجود ہوگا،جب پوسٹ ٹو دی پاسٹ پر کلک کیا جائے گا، تو صارف ماضی…
واٹس ایپ کا چیٹ کی حفاظت کے لیے نئے فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ بائیو میٹرک سینسر کے بغیر ڈیوائس رکھنے والے صارفین کو اپنی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ کے تازہ ترین بِیٹا ورژن میں ان لاک ود…
سورج گرہن کے دوران جانوروں کا طرزِ عمل تبدیل ہونے کا انکشاف
امریکن ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن نے سورج گرہن کے دوران بعض جانوروں میں کچھ عجیب و غریب رویوں کے حوالے سے ڈیٹا جاری کیا ہے۔
مثال کے طور ڈیٹا میں شہد کی مکھیوں کے بارے میں بتایا کہ سورج گرہن کے دوران مکھیوں نے اپنے روزمرہ کے معمولات سے…
ماحول کو نقصان پہنچانیوالے 4000 سے زائد کیمیکل دریافت
سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی ہے جس میں 4000 ہزار سے زیادہ کیمیکل انسانی صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ پائے گئے۔
پلاسٹ کیم نامی ریویو رپورٹ میں محققین نے پلاسٹک میں…
گوگل کا جیمنائی اے آئی انجن آئی فونز کا حصہ بننے کیلئے تیار
ایپل اور گوگل کے درمیان آئی فونز میں جیمنائی اے آئی انجن شامل کرنے کے لیے بات چیت چل رہی ہے، ایپل نے مائیکرو سافٹ سے بھی اس کے تیار کردہ ماڈل کو استعمال کرنے کے بارے میں مذاکرات کیے تھے۔
واضح رہے کہ مائیکرو سافٹ کا اے آئی ماڈل اوپن اے…
اسپیس ایکس کا امریکا کیلئے سینکڑوں جاسوس سیٹلائٹس کا نیٹ ورک بنانے کا خفیہ معاہدہ
اسپیس ایکس کمپنی امریکا کیلئے خفیہ ایجنسی کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے تحت سینکڑوں جاسوس سیٹلائٹس کا نیٹ ورک بنانے لگی ہے۔
خفیہ معاہدے کے تحت بنایا جانے والا یہ سیٹلائٹ نیٹ ورک اسپیس ایکس کا اسٹار شیلڈ بزنس یونٹ بنا رہا ہے۔
2021 میں…
اے آئی ٹیکنالوجی جادوئی انداز سے تمام مسائل حل نہیں کرسکتی، بل گیٹس
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے پرزور حامی ہیں،مگر اے آئی کی تمام تر پیشرفت کے باوجود وہ اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے لاحق خدشات سے بھی آگاہ ہیں۔
انہوں نے اے آئی ٹیکنالوجی کی…
واٹس ایپ صارفین اب کئی چیٹس اور میسجز پن کر سکتے ہیں
واٹس ایپ میں پن چیٹس کا فیچر کافی عرصے سے دستیاب ہے جبکہ دسمبر 2023 میں پن میسجز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا،اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ نے اس فیچر کو مزید بہتر کر دیا ہے۔
واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں اس…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکومت سے ’ایکس‘ کی فوری بحالی کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کردیا جوکہ ملک بھر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے بلاک ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں…