براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جاری

بیجنگ: چینی سائنس دان ایک ایسے بڑے الیکٹرو میگنیٹک لانچ ٹریک پر کام کر رہے ہیں جو 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ (ایس سی ایم پی) کی رپورٹ کے مطابق ’جائنٹ ریل گن‘ سسٹم کو اس طرح سے…

ناسا نے خلابازی کے خواہشمند افراد کو درخواست جمع کرانے کی تاریخ دے دی

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلابازی کے خواہشمند شہریوں کو مستقبل کے مشنز کا حصہ بننے کیلئے 2 اپریل تک درخواستیں جمع کرانے کا وقت دے دیا ہے جو چاند اور اس سے آگے تک خلائی سفر کرسکیں گے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست 10 نئے…

اینڈرائیڈ صارفین خبردار! یہ میلویئر آپ کا ڈیٹا چرا سکتا ہے

میلان: سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کی نشان دہی عام صارف…

میلویئراینڈرائیڈ صارفین کا ڈیٹا چرا سکتا ہے

سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کی نشان دہی عام صارف…

گوگل کا صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے اہم اقدام

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ کو سائبر حملہ آوروں سے محفوظ کرنے کے لیے نیا پاسورڈ سیکیورٹی الرٹ متعارف کرادیا۔ پاسورڈ بوسٹ فارم جو کہ گوگل کے وسیع سیکیورٹی اپ گریڈ کا ایک حصہ ہے سب سے پہلے آئی فون اور کمپیوٹر صارفین کے…

واٹس ایپ کا پیغام کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں کمپنی کی جانب سے بِیٹا ورژن میں پیغامات کو پِن کرنے کے متعلق نئی اپ ڈیٹ متعارف کرائی گئی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو نے اپنی ایک…

سات دن تک زیر سمندر رہنے والی آبدوز کا منصوبہ

امریکا کے ایک ڈیزائنر انے مچھلی کی شکل کی ایک پُر تعیش آبدوز کا خیال پیش کیا ہے جو سات دن تک سطح پر آئے بغیر 328 فٹ کی گہرائی تک جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ڈیزائنر کی ڈیپ سی ڈریمر نامی اس آبدوز میں ایک ہال موجود ہے جس میں بیٹھ کر مسافر…

آئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات کا سامنا

دنیا بھر میں آئی فون صارفین کو پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس کی جانب سے مشکلات کا سامنا ہے۔ واٹس ایپ آئی فون صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے۔ صارفین کو یہ مسئلہ چند دن قبل در پیش آیا ہے جس…

سی ڈی اےکا اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانےکا فیصلہ

سی ڈی اے کے مطابق سیکٹر جی10میں 3.3 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانےکی منظوری دے دی گئی ہے، آئی ٹی پارک کے حوالے سے پلاٹ بھی مختص کردیا گیا ہے۔ سی ڈی اے کے مطابق آئی ٹی پارک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت قائم کیا جائےگا، پارک کا کورڈ…

اسلام آباد ہائیکورٹ، ایکس کی بندش پر پی ٹی اے سے واضح جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کےخلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور درخواست گزار کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے جب کہ پی ٹی اے کے وکیل نے تیاری کے لیے…