براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کی گئی، اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر آئے گا۔ اس سے پہلے اگر آپ اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوئے بغیر بھی یوٹیوب…

انسٹا گرام کے مقابلے کیلئے نئی ٹک ٹاک فوٹوز ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان

ٹک ٹاک نے کچھ عرصے قبل میوزک اسٹریمنگ سروسز کے مقابلے پر ٹک ٹاک میوزک ایپ متعارف کرائی تھی۔ اب یہ سوشل میڈیا کمپنی انسٹا گرام کو ٹکر دینے کے لیے ٹک ٹاک فوٹوز کے نام سے ایپ متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ…

ایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.4.1 کی تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے۔ فی الحال یہ بات مبہم ہے کہ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس…

سائنس دانوں نے تاریکی میں چمکنے والا پودا بنا لیا

سائنس دانوں نے تاریکی میں روشنی خارج کرنے اور جگنو کے مانند چمکنے والے پودے تخلیق کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین ایک نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے تاریکی میں روشن ہونے والے پودے کی تخلیق…

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں پہلی بار ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا

تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے میٹا، اسنیپ چیٹ یا یوٹیوب سب ٹک ٹاک کو ایک خطرے کے طور پر دیکھتے ہیں اور اس کے مقابلے کے لیے خود کو بھی ویسا ہی بنارہے ہیں۔ اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میٹا کی حد تک یہ حکمت عملی کارآمد ثابت ہو رہی ہے،یہی…

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کو چیٹس کی سکیورٹی کی یقین دہانی کرائے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ چیٹ کیپشن فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔…

امریکا کا ہائپر سونک بمبار طیارہ بنانے کا منصوبہ

امریکا اپنے فضائی بیڑے میں ایک ایسا ہائپر سونک بمبار طیارہ شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو 11265 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ 33 کروڑ 43 لاکھ ڈالرز لاگت کے ’پروجیکٹ میہیم‘ نامی منصوبے کا مقصد ایک…

گوگل کا ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد طاقتور…

عدالتی احکامات کے باوجود 20 دن سے ملک بھر میں ٹوئٹر بند

عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 20 دن سے ملک بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں ایکس کی سروس 17 فروری سے بند ہے اور سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود تاحال بحال نہ ہوسکی۔ سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ…

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی سروسز فراہم کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی ملٹی نیشنل کمپنی پروٹون کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے اندر وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ ہوا۔ خیال رہے کہ وی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا…