براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
لال روشنی خون میں شوگر کی مقدار کم کر سکتی ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کمر پر لال روشنی کا منکشف ہونا خون میں شوگر کی سطح کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے، روشنی کی مخصوص فریکوئنسی کا 15 منٹ تک دکھائے جانے سے گلوکوز کی کھپت کے بعد خون میں شوگر کی سطح 27.7 فی صد کم دیکھی گئی۔
ساتھ…
صارف کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے واٹس ایپ کا اہم فیچر پر غور
بین الاقوامی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ سے زیادہ محفوظ بنانے کیلئے سرگرم ہے۔
ایپلی کیشن میں بہتری اور صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کئی نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے جس کیلئے واٹس پر ایپ…
گوگل نے جی میل کے متعلق افواہوں کو مسترد کردیا
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں جعلی ای میل کا اسکرین شاٹ پیش کیا گیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جی میل سروس بند کی جانے والی ہے۔
اگرچہ یہ اسکرین شاٹ ایک حقیقی ای میل سے لیا گیا تھا جو گوگل نے بیسک ایچ ٹی ایم…
خلائی سفر کے لیے بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا کیپسول
خلائی سفر کے لیے بنایا جانے والا دنیا کا سب سے بڑا کیپسول عوام کے لیے جلد کھولا جانے والا ہے۔ آٹھ مسافروں کی گنجائش والے اس کیپسول کے پُر تعیش سفر کے لیے ٹکٹ کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔
فلوریڈا میں قائم اسپیس پرسپیکٹِیو نے…
گوگل میسجز کا پیغامات کی ترمیم کے فیچر پر کام جاری
اینڈرائیڈ فون صارفین کو گوگل کی جانب سے جلد ہی اپنے پیغامات میں ترمیم کرنے کی سہولت فراہم کی جانے والی ہے،گوگل میسجز (اینڈرائیڈ کی ڈیفالٹ پیغام رساں ایپ) کی جانب سے متوقع اپ ڈیٹ کے متعلق تفصیلات آن لائن لیک میں سامنے آئیں۔
ٹیکنالوجی…
امریکا نصف صدی بعد چاند پر اترنے میں کامیاب
امریکا کی ایک پرائیوٹ کمپنی اِنٹیوٹیو مشینز کا ’اوڈیسس اسپیس کرافٹ‘ نامی روبوٹک لونر لینڈر مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شام چاند کے جنوبی قطب پر اترا۔
کمپنی کے چیف ایگزیکٹِیو آفیسر اسٹیفن الٹیمس نے ایک بیان میں لینڈر کے سطح چاند پر…
پیغام رساں ایپ سگنل کا یوزر نیم فیچر متعارف کرانے کا اعلان
انسـٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن سگنل آئندہ چند ہفتوں میں یوزر نیم فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے،بیٹا ورژن میں زیر آزمائش فیچر صارفین کو فون نمبر دیے بغیر دیگر افراد کے ساتھ رابطہ قائم کرنے میں مدد دے سکے گا۔
اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے…
دماغ میں چپ لگوانے والا مریض دماغ سے کمپیوٹر ماؤس چلانے لگا
نیورالنک کے مالک ایلون مسک کا کہنا ہے کہ پہلا انسان جس کے دماغ میں کمپنی نے چپ لگائی ہے مکمل طور پر صحتیاب ہے اور اپنے دماغ سے کمپیوٹر کے ماؤس کو کنٹرول کرسکتا ہے۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اسپیس ایونٹ میں ایلون مسک…
انگلیوں کے نشان چوری کرنے کے لیے نیا طریقہ دریافت
سائنس دانوں نے ٹچ اسکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔
امریکا کی یونیورسٹی آف کولوراڈو اور چین کی سِنگھوا یونیورسٹی، ووہان یونیورسٹی اور ہواژونگ یونیورسٹی کے محققین کی…
گیلے آئی فون کو سکھانے کیلئے چاولوں میں نہ رکھیں، ایپل کی تنبیہ
اگر آپ بھی اپنے آئی فون کو پانی کے نقصان سے بچانے کیلئے چاولوں کے تھیلے میں ڈال کر سکھاتے ہیں تو اب سے ایپل کی تنبیہ پرایسا کرنا چھوڑ دیجیے۔
کچھ لوگوں میں یہ گماں پایا جاتا ہے کہ خشک چاول آئی فون کی نمی کو سکھانے میں مددگار ہیں تاہم…