براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت

واشنگٹن: سائنسدانوں نے نظام شمسی میں تین نئے چاند دریافت کیے ہیں جن میں نیپچون کے گرد دو اور یورینس کا سب سے چھوٹا چاند شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فار سائنس کے ماہر فلکیات اسکاٹ ایس شیپرڈ نے چلی میں…

عدالتی حکم کے باوجود تاحال ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی

سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو 5 دن گزر جانے کے باوجود تاحال ملک بھر میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی، گزشتہ 10 دن سے ایکس کی سروس بند ہے۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر(ایکس) کی سروس بند ہے، گزشتہ دس دن کے دوران متعدد بار اس کی سروس جزوی طور…

صاف توانائی کی پیداوار کے متعلق بڑی کامیابی

سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے نیوکلیئر فیوژن کی مدد سے لامحدود صاف توانائی بنانے کا مسئلہ حل کردیا۔ امریکا کی پرنسٹن یونیورسٹی کے محققین نے فیوژن ری ایکشن کے دوران پلازما میں عدم استحکام کو روکنے اور اس کے متعلق پیش…

گاڑی کو موبائل اسکرین پر آنکھ کے اشارے سے اسٹارٹ کرنے اور چلانے کا کامیاب تجربہ

اسمارٹ ڈیوائسز کی چینی کمپنی آنر نے اسپین میں موبائل کی اسکرین پر آنکھ کے اشارے سے گاڑی خود اسٹارٹ ہونے اور چلنے کی نمائش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آنر (HONOR) ان طریقوں کی آزمائش کر رہا ہے کہ کس طرح آرٹیفیشل…

ایکس (ٹوئٹر) کے تمام صارفین کے لیے اب آڈیو اور ویڈیو کال کرنا ممکن

اگر آپ ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) ایپ استعمال کرتے ہیں اور ماہانہ فیس ادا نہیں کرتے تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد آپ اس پر آڈیو اور ویڈیو کال کرسکیں گے۔ جی ہاں ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر…

واٹس ایپ ٹیکسٹ میسجز کے لیے دلچسپ اور کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے 4 نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ آپشن متعارف کرائے گئے ہیں،نئے ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے میسجز کو زیادہ بہتر طریقے سے کسٹمائز کر سکیں گے۔ اس سے قبل میسجز کے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹالک اور اسٹرائیک تھرو جیسے ٹولز…

انسٹا گرام میں فرینڈ میپ فیچر کا اضافہ

انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فرینڈ میپ کا اضافہ کیا جا رہا ہے،اس فیچر کے ذریعے آپ اپنے دوستوں کو فوٹو شیئرنگ سروس میں ایک میپ جیسے یوزر انٹرفیس میں دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر اسنیپ چیٹ کے اسنیپ میپ سے ملتا جلتا ہے،ایک سوشل میڈیا صارف…

کائنات کی نقشہ سازی کے لیے نئی ٹیلی اسکوپ خلاء میں بھیجنے کی تیاری

امریکی خلائی ادارہ ناسا خلاء میں اپنی نئی ٹیلی اسکوپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے کائنات کی نقشہ سازی اور زمین کو سیارچوں سے بچانے میں مدد حاصل کی جاسکے گی۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کے محققین کی…

جی میل اپنی سروس بلا تعطل جاری رکھے گی

افواہوں کو مزید روکنے کے لیے گوگل نے اپنے آفیشل جی میل ایکس اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کی اور بتایا کہ یہ تمام خبریں جھوٹی ہیں اور Gmail اپنی سروس بلا تعطل جاری رکھے گا۔ گوگل کی ای میل سروس ’جی میل ‘ عالمی سطح پر مقبول ترین ای میل کمیونیکیشن سروس…

پلاسٹک کو تحلیل کرنے والے پروٹین دریافت

سائنس دانوں نے پلاسٹک پر موجود ایسے پروٹین دریافت کیے ہیں جو پلاسٹک کو تحلیل کرنے کئی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف اسٹرلنگ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں پلاسٹک کے کچرے پر رہنے والے بیکٹیرا کے اہم کردار…