براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور سام آلٹمین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) سام آلٹمین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ایلون مسک نے اپنے مقدمے میں کہا ہے کہ اوپن اے آئی کو غیر منافع بخش بنیادوں پر کام کرنے کے لیے قائم کیا…

بلڈ شوگر کی سطح میں اضافہ کرنے والے 6 حیرت انگیز عناصر

ذیابیطس ایسا دائمی اور سنگین مرض ہے جس کا سامنا ہر 10 میں سے ایک فرد کو ہوتا ہے اور اس کے کیسز کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ زیادہ تر افراد کو ذیابیطس ٹائپ 2 کا سامنا ہوتا ہے جو اس مرض کی سب سے عام قسم ہے اور 90 سے 95 فیصد کیسز میں اس کی…

واٹس ایپ میں نیا فیچر سرچ بائی ڈیٹ متعارف

کیا آپ کو ضرورت کے وقت واٹس ایپ میں پرانے میسجز ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب ایسا نہیں ہوگا،واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر سرچ بائی ڈیٹ متعارف کرایا گیا ہے جو اس مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کے اس…

موٹرسائیکل کی طرح پارک ہوجانے والی گاڑی

اب چھوٹی جگہوں پر گاڑی کو کھڑا کرنا کوئی مسئلہ نہیں رہنے والا، رواں برس جولائی کے مہینے میں تہہ ہوجانے والی ایک نئی سواری متعارف کرائی جائے گی جس کو کار کی طرح چلایا جاسکے اور موٹر سائیکل کی طرح پارک کیا جاسکے گا۔ 4.5 فٹ چوڑی یہ سی ٹی 2…

انوکھا لیپ ٹاپ جس کی اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے

ایک کمپنی نے ایسا انوکھا لیپ ٹاپ تیار کیا گیا ہے جس کی اسکرین ٹرانسپیرنٹ ہے یعنی اس کے آر پار دیکھنا ممکن ہے،ایک چینی کمپنی Lenovo نے بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر یہ پروٹوٹائپ لیپ ٹاپ پیش کیا۔ یہ لیپ ٹاپ ایسے کی پیڈ…

ایپل نے ایک دہائی کے بعد الیکٹرک گاڑی تیار کرنیکا منصوبہ ختم کر دیا

ایپل کی جانب سے لگ بھگ ایک دہائی سے الیکٹرک گاڑی کی تیاری پر کام کیا جا رہا تھا مگر اب اس منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اس فیصلے کا اعلان 27 فروری کو اندرونی طور پر کیا جس نے منصوبے پر کام…

گوگل کا سائن ان پیج مختلف محسوس ہو رہا ہے؟

کیا گوگل یا جی میل کا سائن ان پیج مختلف محسوس ہو رہا ہے؟ تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا بلکہ دیگر تمام صارفین کو بھی اس کا تجربہ ہونے والا ہے۔ گوگل کی جانب سے کئی ہفتوں سے اشارہ دیا جا رہا تھا کہ سائن ان پیج کو تبدیل کیا جا رہا…

گوگل میپس میں ایک نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل کی مقبول سروس میپس میں حالیہ مہینوں میں متعدد بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، خاص طور پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس فیچرز پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ ایسا ہی ایک اور نیا اے آئی فیچر گوگل میپس کا حصہ بنایا جا رہا…

ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی بڑھانے کا طریقہ دریافت

سول: سائنس دانوں نے ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی اور کپیسٹی کو برقی گاڑیوں اور اسمارٹ فونز میں پائی جانے والی عمومی بیٹریوں کے برابر کرنے کے لیے راستہ ڈھونڈ نکالا۔ سائنس دانوں کو ملنے والی اس کامیابی سے آرگینک الیکٹروڈ پر مبنی بیٹریوں…

برطانیہ میں زمینی گڑھے سے 1700 سال پرانا صحیح سالم انڈہ دریافت

بکنگھم شائر: حال ہی میں ماہرین آثار قدیمہ نے برطانیہ میں 1700 سال پرانا مکمل طور پر سالِم انڈا دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خطے بکنگھم شائر میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے ایسی دریافت کی ہے جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھی،…