براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ناسا کا نِیکون کے ساتھ جدید خلائی کیمرا بنانے کا معاہدہ

واشنگٹن: جاپان کی کیمرا ساز کمپنی نیکون امریکی خلائی ادارے ناسا کے ساتھ مل کر آئینے کے بغیر (مِرر لیس) کیمرے پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے خلاء نورد آئندہ بھیجے جانے والے آرٹیمس تھری مشن کے چاند پر اترنے کو عکس بند کر سکیں گے۔…

برطانوی سائنس دانوں نے سمندری گھونگھے کی نئی نسل دریافت کرلی

برطانیہ کے سمندروں میں سائنس دانوں نے گھونگھے کی نئی نسل دریافت کرلی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سمندری گھونگھے کی یہ نئی نسل برطانیہ کی سمندری حدود میں مصروف تحقیق سینٹر فار انوائرنمنٹ، فوڈ اینڈ ایکو اکلچر سائنس ( سی ای ایف…

فیس کی عدم ادائیگی پر تنازع، گوگل نے متعدد بھارتی ایپلی کیشن پلے اسٹور سے ہٹا دیں

گوگل نے اپنے رقم کی ادائیگی کے معاملے پر بھارت کی چند اہم ایپلی کیشنز کو پلے اسٹور سے ہٹ دیا ہے جس سے بھارتی حکومت اور گوگل کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے جمعہ کو بھارت کی…

نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا

معروف ملٹی نیشنل کمپنی نوکیا نے مہنگائی کے دور میں اپنی جی سیریز کا بجٹ فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے نوکیا جی 42 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ 4 اور 6 جی بی ریم اور 128 اور 256 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ فون کو اینڈرائیڈ 14 کے…

ایلون مسک نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

سماجی پلیٹ فارم ایکس (جس کا پرانا نام ٹوئٹر تھا) کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی…

واٹس ایپ کے نئے فیچر کے سبب جعلسازی کے خطرات میں اضافے کا خدشہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تھرڈ پارٹی میسجنگ ایپلی کیشنز کے حوالے سے نافذ ہونے والے نئے قانون کے بعد واٹس ایپ صارفین کے لیے جعلسازی اور دھوکا دہی کے خطرات بڑھ جائیں گے۔ فروری کے ابتداء میں واٹس کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے بتایا گیا تھا…

سعودی عرب نے ماحول دوست یورو 5 ایندھن متعارف کرا دیا

سعودی وزارت توانائی نے مملکت میں یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایندھن کی یہ قسم تمام ذرائع آمد و رفت کے لیے موزوں ہے اور یہ اس وقت زیر استعمال ایندھن کا متبادل ہوگی۔ وزارت توانائی کی جانب سے بتایا گیا…

فیس بک کا اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹانے اپنے ذیلی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک سے ’نیوز ٹیب‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے خبروں کے لیے مختص یہ ٹیب 2019 ناشروں کے ساتھ لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کرتے ہوئے لانچ کیا تھا لیکن گزشتہ برس فیس بک نے اس فیچر…

ری سائیکل ہونے والی ’واٹر بیٹری‘ ایجاد

میلبرن کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی رہنمائی میں بین الاقوامی محققین کی ٹیم اور صنعتی شراکت داروں کو ملنے والی یہ کامیابی پانی سے بنائی جانے والی توانائی ذخیرہ کرنے والی بیٹری کے میدان میں ایک اہم پیشرفت ہے اور یہ ٹیکنالوجی کی کارکردگی…

ونڈوز 11 میں 7 نئے فیچرز کا اضافہ

اگر آپ ونڈوز 11 سے لیس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو اس آپریٹنگ سسٹم میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے 7 نئے فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں،کمپنی نے بتایا کہ ان فیچرز سے…