براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
صارفین کے لیے ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب زیادہ آسان ہوگیا
اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔
کمپنی کی جانب سے صارفین کو کمانے کا موقع فراہم کرنے کے لیے نیا نظام کریٹیر ریورڈز پروگرام کے نام سے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
خیال رہے…
برقی کچرے سے سونا نکالنے کا طریقہ کار وضع کرلیا گیا
محققین نے برقی کچرے سے قیمتی دھات نکالنے کے لیے پنیر بننے کے عمل کے دوران فضلے کے طور پر سامنے آنے والے پروٹین اسپونج کا استعمال کیا۔ محققین کے مطابق یہ طریقہ کار پائیدار اور کمرشلی اعتبار سے ممکن ہے۔
تحقیق میں سائنس دانوں نے صرف 20…
ای میل میں گھس کر ڈیٹا چرانے والا اے آئی وارم تیار
سیکیورٹی محققین نے خود کی نقل بنانے والا ایک ایسا اے آئی وارم بنایا ہے جو میلویئر پھیلانے اور ڈیٹا چرانے کے لیے لوگوں کی ای میل میں گھس سکتا ہے۔
مورس ٹو نامی کمپیوٹر وارم امریکا اور اسرائیل سے تعلق رکھنے محققین نے جینریٹیو مصنوعی ذہانت…
فیس بک سروسز بحال ہونا شروع، انسٹاگرام تاحال بند
دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں تھیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے تھے۔
صارفین نے شکایت کی تھی کہ فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہوئے اور دوبارہ پاس ورڈ…
ایپل نے 2 نئے میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرا دیئے
ایپل کی جانب سے ایم 3 چپ کو اکتوبر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا اور سب سے پہلے اسے آئی میک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور میک بک پرو لیپ ٹاپس میں استعمال کیا گیا تھا۔
اب یہ نئی چپ میک بک ائیر لیپ ٹاپس میں استعمال کی گئی ہے،ایپل نے نئی ایم 3 چپ…
انسٹا گرام ڈائریکٹ میسج میں اب پیغامات کو ایڈٹ کرنا ممکن
اگر آپ انسٹاگرام میں دوستوں کے ساتھ ٹیکسٹ میسجز پر بات کرنا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ ڈائریکٹ میسج کے لیے میٹا نے 3 نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔
میٹا کی جانب سے انسٹا گرام ڈائریکٹ میسج سیکشن کے لیے 3 بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا…
مسافر طیارے سے زیادہ تیز چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ
ایک صدی سے زیادہ عرصے سے انسان کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرنے کے لیے فضائی طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجربے میں ایک ایسی برق رفتار…
ایپل پر مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی پر یورپ میں 2 ارب ڈالرز کا جرمانہ عائد
یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایپل پر یہ جرمانہ مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا جا رہا ہے۔
بیان میں بتایا گیا کہ ایپل کی جانب سے ایپ اسٹور میں میوزک اسٹریمنگ ایپس کی مارکیٹ میں اپنی بالادست پوزیشن کا فائدہ اٹھایا جا…
ایپل کے نئے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک
ایپل کی جانب سے نئے سستے ترین آئی فون ایس ای کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے، آئی فون ایس ای 4 کے ڈسپلے کے لیے او ایل ای ڈی پینل استعمال کیا جائے گا۔
اب ایک نئی لیک میں اس فون کا ڈیزائن سامنے آیا ہے،مگر فون کے بیک پر 2 کی بجائے صرف…
ٹریفک جام میں پھنسنے سے بچانے والی گاڑی پر کام جاری
کیلیفورنیا: ٹریفک جام میں پھنسنا دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے لیکن امریکا کی ایک کمپنی اس مسئلے کو حل کرنے پر کام کر رہی ہے۔
ایلیف ایرونوٹکس نامی کمپنی ایسی برقی کار بنانے جا رہی جس کو سڑک پر عام گاڑیوں…