براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ناسا کا چاند پر جوہری ری ایکٹر کی تنصیب کا منصوبہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر لگانے کا منصوبہ پیش کردیا تاکہ مستقبل کے خلائی مشنز کو آسانی سے چلایا جا سکے۔ فِژن سرفیس پاور پروجیکٹ کے نام سے جانا جانے والا یہ منصوبہ ناسا کے لیے آرٹیمس پروگرام کے حوالے سے بہت…

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزام

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دہشت گردوں کو سہولیات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اس وقت شدید قسم کے تنازع کا سامنا کرنا پڑا جب افواہیں…

مصنوعی ذہانت کو قابو کرنے سے متعلق کوئی شواہد نہیں، تحقیق

ایک کمپیوٹر ماہر کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو قابو کیے جانے یا محفوظ بنائے جانے کے متعلق کسی قسم کے کوئی شواہد نہیں ہیں۔ امریکا کی یونیورسٹی آف لوئز ویل سے تعلق رکھنے والے روسی کمپیوٹر سائنس دان رومن وی ییمپولسکی کے مطابق مصنوعی ذہانت…

کراچی ائیرپورٹ پر جاپان کے تعاون سے مصنوعی ذہانت کا جدید سسٹم غیرفعال ہوگیا

کراچی ائیرپورٹ پر جاپان کے تعاون سے مصنوعی ذہانت کا جدید سسٹم غیرفعال ہوکر رہ گیا ہے جس کے سبب مطلوب ملزمان کی نشاندہی کیلئے ایف آر ایس سسٹم سے عملی طور پر استفادہ نہیں لیا جارہا ہے۔ پولیس اور دیگر اداروں کی جانب سے مطلوب ملزمان کا مکمل…

آئی ٹی سیکٹر میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرلیں گے، عمر سیف

نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاندار کارکردگی کی حامل کمپنیوں کو نقد انعامات کے ساتھ خصوصی ایوارڈز بھی دیے ہیں۔ معاشی استحکام میں اہم کردار، ادا کرنے…

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی او ایس ڈیوائسز میں دستیاب ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے گوگل میپس ایپ کے اس نئے فیچر سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے موسم کا…

لاگت کی جلد وصولی کے لیے سولر پینل کے متعلق نیا خیال متعارف

محققین نے قابلِ تجدید توانائی کا ایک نیا خیال متعارف کرایا ہے جو سولر پینلز پر آئی لاگت کی وصولی کے دورانیے کو پانچ سال سے کم عرصے تک محدود کر سکتا ہے۔ پرتگال میں قائم یونیورسٹی آف لسبوا اور ملٹری اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے محققین کی…

واٹس ایپ نے ویب صارفین کی آسانی کیلئے دلچسپ فیچر پر کام شروع کردیا

ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن نے 'فیورٹ کانٹیکٹس کے فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارفین وقت کی بچت کرتے ہوئے اپنے ان کانٹیکٹس کو اس آپشن میں رکھ سکیں گے جن سے وہ زیادہ رابطے میں رہتے ہیں۔ صارفین کے واٹس…

سائنس دانوں نے اڑنے والا سکّہ بنا لیا

پولینڈ کی ایک سکّہ بنانے والی کمپنی نے کیمرون میں استعمال کیے جانے کے لیے دنیا کا پہلا اندھیرے میں چمکنے اور اڑنے والا سکّہ بنا لیا۔ مِنٹ آف پولینڈ کی جانب سے بنایا گیا یہ سکّہ 198 گرام چاندی سے بنایا گیا ہے۔ ایم پی-1766 نامی اس سکّے…

یمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں بہترین تصاویر

دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کچھ عرصے کی تاخیر کے بعد بالآخر 2021 میں لانچ کیا گیا جو جنوری 2022 میں سورج کے گرد اپنے مطلوبہ مدار میں رواں دواں ہوگئی۔ لانچ کے بعد سے اب تک اس دوربین نے کچھ انتہائی شاندار تصاویر لی…