براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
اینڈرائیڈ صارفین میلویئر کی نئی قسم سے ہوشیار ہوجائیں
سیکیورٹی ماہرین نے موک ہاؤ نامی اینڈرائیڈ میلویئر کے ایک نئے ویریئنٹ کی نشان دہی کی ہے جو صارف کی کسی سرگرمی کے بغیر ہی متاثرہ ڈیوائس میں خرابی کر دیتا ہے۔
رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیاکہ روایتی موک ہاؤ کو اپنے مقاصد…
ایپل کا تھرڈ پارٹی ایپس کے حوالے سے اہم اقدام
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے یورپی یونین کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے جواب میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔
ایپل انسائیڈر کے مطابق ایپل کی جانب سے متعارف کرائے جانےو الے نئے ضوابط پر اتفاق کرنےو الے ای…
ٹک ٹاک کا صارفین کو سرچ شارٹ کٹ شامل کرنے پر زور
ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک صارفین کو ان کی ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر شارٹ کٹ شامل کرنے پر زور دے رہی ہے۔
متعدد مطالعوں میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ جنریشن زی ٹک ٹاک کو گوگل سرچ کے متبادل کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ گزشتہ برس کمپنی کی…
دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون
اسمارٹ فون کوئی سستی اینڈرائیڈ ڈیوائس نہیں بلکہ ایپل کا مہنگا ترین آئی فون 14 پرو میکس تھا،10 میں سے 7 اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ آئی فونز ہیں
یہ دعویٰ اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Canalys نے ایک رپورٹ میں…
دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیشرفت ہے،ٹونگ ٹونگ (اس کا مطلب چھوٹی لڑکی ہے) کو دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ قرار دیا گیا ہے جسے چین کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔
بیجنگ انسٹیٹیوٹ فار جنرل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (بی…
واٹس ایپ میں چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے، چیٹ لاک فیچر مئی 2023 میں موبائل ایپس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جس کے ذریعے مختلف چیٹس کو ایک فولڈر میں محفوظ کیا جاتا ہے۔
لاک کی گئی چیٹس تک رسائی سیکرٹ کوڈ…
پاکستان میں ایکس کی سروس کچھ دیر متاثر رہنےکے بعد بحال
پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) تک رسائی متاثر ہونے کی اطلاعات تھیں تاہم اب سروس بحال ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے ملک کے مختلف حصوں میں ایکس ڈاؤن ہونے کی شکایات کی تھیں۔
ایکس ڈاؤن ہونے پر صارفین نے تشویش کا اظہار کیا…
فیس بک صارفین نوکریوں کے جعلی اشتہار سے ہوشیار
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے فیس بک پر ایک اور اشتہاری کمپین کی نشان دہی کی ہے جو صارفین کو جھانسہ دے کر ان کی ونڈوز ڈیوائس میں میلویئر انسٹال کر دیتی ہے۔
ٹرسٹ ویو اسپائڈر لیبز کی ٹیم کی جانب سے بتایا گیا کہ کس طرح ایک گمنام شخص نے ڈیجیٹل…
29 سال تک خلاء میں رہنے والا سیٹلائیٹ جلد زمین پر گرے گا
29 سال تک خلاء میں فعال رہنے والا یورپی اسپیس ایجنسی کے سیٹلائٹ کے رواں ماہ واپس زمین پر گر جانے کا امکان ہے۔ 2267 کلو وزنی ای آر ایس-2 نامی یہ سیٹلائیٹ 1995 میں فرینچ گیانا سے لانچ کیا گیا تھا۔
ادارے کے ماہرین کے مطابق یہ سیٹلائیٹ…
سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی کڑی کی بنیاد میں تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، ماحولیات اور عالمی غذائی کی فراہمی کو ممکنہ طور پر متاثر کرسکتی ہیں۔
آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی کی رہنمائی میں تحقیقات کرنے والے…