براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

روزانہ 2 گھنٹے اسمارٹ فون استعمال کرنے سے ایک مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

Attention deficit hyperactivity disorder (اے ڈی ایچ ڈی) ایک ایسا عارضہ ہے جس کے شکار افراد چیزوں کو بار بار بھول جاتے ہیں، کام پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتے، ترجیحات کا تعین کرنا ممکن نہیں ہوتا یا جلد بیزار ہو جاتے ہیں۔ موجودہ عہد میں بالغ…

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل ہوگئے

2004 وہ سال ہے جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔ جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک زیر تعلیم طالبعلم مارک زکربرگ (اس وقت ان کی عمر 19 سال تھی) نے اپنے دوستوں کے…

ایپل کی پہلی فولڈ ایبل ڈیوائس پر کام جاری

اب تک متعدد کمپنیوں نے فولڈ ایبل فون تیار کیے ہیں مگر ایپل نے ایسا کوئی آئی فون متعارف نہیں کرایا،اب اس حوالےسے اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں ایپل کی پہلی فولڈ ایبل ڈیوائس متعارف کرائی جا سکتی ہے۔ 9 ٹو 5…

گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے،اس نئے اضافے سے صارفین کے لیے گوگل میپس میں سرچ اور مقامات کی تلاش کا عمل زیادہ آسان اور بہتر ہو جائے گا۔ گوگل…

اوپن اے آئی کے مالک پہلا پاور پلانٹ بنانے کیلئے تیار

سان فرانسسكو: مصنوئی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے مالک سیم ایلٹ مین کی توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ایک فرم اپنا پہلا پاور پلانٹ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ فیسلیٹی وہ پہلی فیوژن مشین ہوسکتی ہے جو اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے…

ٹِک ٹاک ویڈیو گوگل سرچ انجن پر ظاہر ہونا شروع

کیلیفورنیا: گوگل سرچ انجن نے تلاش کے نتیجے میں ٹِک ٹاک ویڈیوز سے معلومات واضح انداز میں پیش کرنے کا آغاز کر دیا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک عالمی سطح پر ایک متنازع پلیٹ فارم ہے لیکن اس پر موجود مواد کو نظر انداز کرنا کسی صورت ممکن…

لیتھیئم کی کان کنی کے سبب امریکا میں شدید خشک سالی کا خطرہ

ٹیمپی: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں موجود لیتھیئم کی 72 کانوں میں کان کنی کے سبب ملک کو شدید پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کان کنی…

برسوں سے پوشیدہ کم حجم کہکشاں دریافت

میڈرڈ: ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسی کم حجم کہکشاں دریافت کی ہے جس کو کائنات کے متعلق موجودہ معلومات کی تناظر میں نہیں سمجھا جاسکتا۔ ’نیوب‘ نامی یہ پُراسرار مبہم کہکشاں اپنے مرکز میں بھاری مقدار میں ڈارک میٹر اور کم حجم ہونے کی وجہ سے منفرد…

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال والے صارفین کی تعداد 13 کروڑ سے متجاوز

میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر جولائی 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا،آغاز میں تو اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں لوگوں کے کافی دلچسپی دکھائی مگر پھر وہ اس سے دور ہٹنے لگے۔ مگر میٹا کی جانب سے تھریڈز کو…

گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ بارڈ میں تحریر کو تصویر میں بدلنے کا فیچر متعارف

اگر آپ کو کسی موضوع کے بارے میں تصویر چاہیے تو سرچ کرکے ڈھونڈنے کی بجائے اسے گوگل بارڈ پر جاکر بھی تیار کر سکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی آپ گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ کو تصاویر بنانے کے لیے استعمال کر…