براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ ویب ورژن کے لیے بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ
موبائل ایپ کے بعد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر واٹس ایپ کے ویب صارفین کے لیے بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ چیٹ لاک فیچر مئی 2023 میں موبائل ایپس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا جس کے ذریعے مختلف چیٹس کو ایک…
نوکیا فونز کا عہد اختتام پذیر
ایک زمانہ تھا جب نوکیا دنیا کی مقبول ترین موبائل فون کمپنی تھی جو گزرے برسوں کے دوران مختلف نشیب و فراز سے گزری اور اب اس کا عہد ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
گزشتہ 8 سال سے نوکیا فونز کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے اعلان…
ایپل واچ نے ٹریفک حادثے کے شکار 5 افراد کی زندگی بچالی
ایپل نے ستمبر 2022 میں آئی فون 14 اور ایپل واچ 8 سیریز کے ساتھ کار کریش ڈیٹیکشن فیچر بھی متعارف کرایا تھا۔
اس فیچر کے لیے ایپل کی جانب سے ایپل واچ اور آئی فونز میں متعدد سنسرز نصب کیے جاتے ہیں جو کسی حادثے پر ایمرجنسی سروسز سے رابطہ…
تیزی سے چارج ہونے والی لیتھیئم بیٹری ایجاد
امریکی سائنس دانوں نے ایک نئی لیتھیئم بیٹری بنائی ہے جو پانچ منٹ کے اندر چارج ہونے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ طویل مدت تک استعمال کے لیے مستحکم رہ سکتی ہے۔
محققین پُر امید ہیں کہ یہ ایجاد برقی گاڑیاں چلنے والوں کو طویل فاصلہ طے نہ کرنے کی…
ماضی میں لے جانے والی گوگل کی نئی فوٹو ایپ
اگر آپ کبھی ماضی کا سفر کرنا چاہیں تو یہ نیا اے آئی فلٹر اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے ایک بہترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے پیش کیے جانے والے نئی آرٹ سیلفی 2 ایپ کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی سیلفی کھینچ…
پبلک وائی فائی استعمال کرنے سے پہلے چند چیزوں کو ذہن میں رکھیں
موبائل میں خودکار کنکشن کو بند کرنے کا اختیار ہے اگر یہ آن ہے، تو یہ خود بخود آپ کو عوامی Wi-Fi سے جوڑتا ہے۔ اس طرح کا عوامی وائی فائی ممکنہ طور پر آپ کے موبائل ڈیٹا کو ہیکرز کے سامنے لا سکتا ہے۔ اس لیے آپ کو اپنے موبائل سیٹنگز میں جا…
موبائل فون ہیک ہونے کی علامات
گر کسی کو شک ہو کہ اس کا موبائل فون ہیک ہو گیا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے فون میں درج ذیل علامات تلاش کرے، اگر مل جائے تو کیا کرنا چاہیے اور اگر نہیں، تو کیسے محفوظ رہنا ہے۔
کچھ ایسی ہی چیزوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو ایک طرح کی ‘ہیکنگ…
واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب بڑی سہولت ختم کر دی گئی
اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور میسجنگ اکاؤنٹ پر بہت زیادہ تصاویر اور ویڈیوز آتی ہیں تو بہتر ہے کہ اب انہیں بیک اپ ڈیٹا میں محفوظ نہ ہونے دیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ اب واٹس ایپ کا بیک اپ ڈیٹا آپ کی گوگل…
ٹک ٹاک اب یوٹیوب بننے کے لیے تیار
انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا بننے پر مجبور کرنے کے بعد ٹک ٹاک کی جانب سے خود کو یوٹیوب جیسا بنایا جا رہا ہے۔
اس لیے کمپنی کی جانب سے مسلسل ایسے نئے فیچرز پر کام کیا جا رہا ہے جو اسے یوٹیوب کا مقابلہ کرنے…
جاپان میں فلاپی ڈسک کا استعمال روکنے کا عمل آخرکار شروع ہوگیا
اگر آپ کسی نوجوان سے پوچھیں کہ فلاپی ڈسک کیا ہے تو زیادہ امکان یہی ہے کہ اسے علم ہی نہیں ہوگا،اس کی وجہ یہ ہے کہ فلاپی ڈسک کو استعمال کرنے کا زمانہ ختم ہوئے عرصہ ہوگیا۔
جاپان وہ ملک ہے جہاں اب بھی اس کا استعمال سرکاری محکموں میں ہورہا…