براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

26 ارب سے زائد ریکارڈز پر مشتمل تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک

ورجینیا: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ حال ہی میں ہونے والے 26 ارب سے زائد نجی ریکارڈز کے لیک کو تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس لیک میں ٹوئٹر، ڈراپ بکس اور لنکڈ ان سمیت متعدد ویب سائٹ کا حساس…

مصنوعی ذہانت کے سبب عالمی سطح پر تاوان کے خطرات میں اضافہ متوقع

لندن: برطانیہ کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے پھیلتی مصنوعی ذہانت آئندہ برسوں میں رینسم ویئر کے خطرات میں اضافہ کر دے گی۔ رینسم ویئر ایک ایسا میلویئر ہوتا ہے جس کی مدد سے ہیکرز لوگوں کی معلومات پر قبضہ کر کے تاوان…

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا فوٹو فیچر

کیلیفورنیا: ٹیک کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فوٹو فیچر متعارف کرا رہی ہے جو تصاویر کو ترتیب دینے اور فون کو صاف رکھنے میں مدد دے گا۔ فوٹو اسٹیکس نامی یہ فیچر کھینچی جانے والی تصویر کے وقت کے حساب سے چھوٹی چھوٹی البم بناتا…

28 دن تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ

گراز: یورپی ملک آسٹریا کی ایک مقامی کمپنی نے چار ہفتوں تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ پیش کر دیا۔ کمپنی Migaloo(سفید ہمپ بیک وھیل پر رکھا گیا نام) کی 165.5 میٹر لمبی ‘Migaloo M5′ نامی سُپر سب مرین میں بیک وقت 20 مسافروں اور…

صارفین کو چوری سے بچانے کے لیے آئی فون کی نئی اپ ڈیٹ جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے صارفین کو انتہائی خطرناک قسم کی چوری کے خطرے سے بچانے کے لیے نئی آئی فون اپ ڈیٹ آئی او ایس 17.3 جاری کر دی۔ گزشتہ مہینوں میں صارفین کی جانب سے یہ شکایات سامنے آ رہی تھیں کہ ہیکرز لوگوں کے آئی فون کی ڈیوائس میں…

ٹک ٹاک میں آٹو اسکرولنگ فیچر کااستعمال

اگر آپ روزانہ کئی گھنٹے ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو یقیناً انگلیوں سے اسکرین کو بار بار اسکرول کرنا پڑتا ہوگا،مگر ویڈیو شیئرنگ ایپ میں آٹو اسکرولنگ فیچر کے ذریعے آپ اسکرین کو چھوئے بغیر بھی مختصر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ آٹو…

ٹیلی گرام میں ویڈیو اور آڈیو میسجز کیلئے ویو ونس فیچر متعارف

ٹیلی گرام صارفین اب ایسے ویڈیوز اور آڈیو میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے یا سنے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہو جائیں گے،خیال رہے کہ ٹیلی گرام میں ستمبر 2023 میں ویو ونس فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔ اس وقت تصاویر کو ہی اس فیچر کے تحت بھیجا…

سی ای او سافٹ وئیرایکسپورٹ بورڈ تعیناتی کا انکشاف

سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باوجود چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے،نگران وزیراعظم کی ہدایت پرسمری کابینہ میں پیش کی گئی رو وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسرپاکستان سافٹ وئیر…

واٹس ایپ ویب ورژن کے لیے بہترین فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے،ایسے ہی ایک نئے فیچر کو واٹس ایپ کے ویب ورژن کا حصہ بنایا جا رہا ہے جس سے صارفین کو چیٹس آرگنائز کرنے میں مدد ملے گی۔…

گوگل کروم پر غلطی سے بند ہونے والی ویب سائٹ کو دوبارہ اوپن کرنے کا طریقہ

گوگل کروم میں بیشتر صارفین بیک وقت متعدد ٹیبز اوپن کرلیتے ہیں اور اکثر اس میں مطلوبہ ویب سائٹ تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ مگر کئی بار غلطی سے لوگ اس ٹیب کو ہی کلوز یا بند کر دیتے ہیں جس پر انہیں کام کرنا ہوتا ہے یا اسے پڑھنا…