براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ فیچر متعارف

ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے بیشتر افراد خود گانے تیار کرنے کے قابل ہو جائیں گے،جی ہاں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین اپنی ٹک ٹاک پوسٹس کے لیے گانے تیار کر سکیں گے۔ اے آئی سانگ نامی…

جی میل میں کارآمد فیچر کا اضافہ

اگر آپ ای میلز کے لیے گوگل کی سروس جی میل استعمال کرتے ہیں تو اس میں نیا اضافہ ضرور پسند آئے گا،گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کے لیے جی میل ایپ میں ہیلپ می رائٹ نامی فیچر کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر آرٹی فیشل انٹیلی جنس…

ملک بھر میں انٹرنیٹ و سوشل میڈیا ایپس کی سروسز کئی گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ و سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز کئی گھنٹے تک متاثر رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ تحریک انصاف کے ورچوئل ایونٹ کے آغاز سے قبل ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین نے سروسز میں سست روی کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ…

واٹس ایپ چینلز میں پولز اور وائس نوٹ شیئر کرنے کے فیچر متعارف

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے چینلز میں متعدد نئے فیچر متعارف کرادیے۔ واٹس ایپ نے فوری طور پر چینلز میں پولز اور وائس نوٹ شیئر کرنے سمیت ایک ہی چینل کے متعدد ایڈمنز بنانے کے فیچرز کو متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ…

آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت

سین جوز: حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے کوسٹا ریکا کے سمندر میں آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کوسٹا ریکا کے سمندری ساحل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گہرے سمندر میں رہنے والے…

انتہا درجے کے پروسیس شدہ کھانے کھانا نشہ بن سکتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: ماہرین کا کہنا ہے کہ انتہا درجے پر پروسیس شدہ غذا (ultra-processed foods) کھانا ایک نشے کی صورت اختیار کرسکتا ہے بالکل ایسے جیسے سگریٹ وغیرہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، اسپین اور برازیل کے محققین نے مشترکہ طور پر ’برٹش میڈیکل…

خلاء سے شمسی توانائی زمین پر بھیجنے کا کامیاب تجربہ

کیلیفورنیا: سیٹلائیٹ سے زمین پر شمسی توانائی بذریعہ شعاع بھیجنے کا تجربہ ایک سال بعد کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ سپیس سولر پاور ڈیمانسٹریٹر (ایس ایس پی ڈی-1) پروجیکٹ کو گزشتہ برس 3 جنوری کو لانچ کیا گیا تھا جس کا مقصد سورج کی…

چاند پر پانی اورہائیڈروجن بننے کا نظام دریافت

واشنگتن: سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم دریافت کرلیا ہے جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن کے بنتے ہیں اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک اور قدم قرار دیا جا رہا ہے۔…

ایلپر گیزراوچی خلا میں جانے والے ترکی کے پہلے شہری بن گئے

انقرہ: ترک خلاباز ایلپر گیزراوشی دیگر خلابازوں کے ساتھ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا سفر کرنے والے ترکی کے پہلے شہری بن چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلپر گیزراوشی کے ساتھ اس سفر میں دو دیگر خلاباز بھی موجود تھے جن کا تعلق سویڈن اور…

فضائی آلودگی سے نمٹنے والا بہترین درخت

سرے: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ییو درخت فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے پودوں کی سب سے بہترین قسم ہے۔ تحقیق کے مطابق اس درخت کے چھوٹے اور نوکیلے پتے ہوا میں موجود زہریلے ذرات کو روکنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ متعدد شجرکاری کے…