براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
50 سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ
پیریگرین ون کو ایک پروپلشن کی خرابی کا سامنا کرنے پر پِٹسبرگ میں مقیم آسٹروبوٹک پرائیویٹ آپریٹر نے خلائی جہاز کو بحرالکاہل کے اوپر خود کو تباہ کرنے کا حکم دیدیا۔
یہ حکم اس لیے دیا گیا کہ تاکہ خلائی مشن کے سمندر پر گرنے سے کسی آبادی کو…
ایلپر گیزراوچی خلا میں جانے والے ترکی کے پہلے شہری بن گئے
ایلپر گیزراوشی کے ساتھ اس سفر میں دو دیگر خلاباز بھی موجود تھے جن کا تعلق سویڈن اور اٹلی سے تھا۔ خلابازوں کو فالکن نامی چارٹرڈ SpaceX کی فلائٹ سے بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن پر روانہ کیا گیا۔
فالکن راکٹ ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے لانچ…
اسموگ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر
لاہور اور دوسرے شہروں کی فضا پہلے سے ہی کافی آلودہ ہے۔ لیکن اکتوبر کے آخر میں اور نومبر کے شروع میں اسموگ شروع ہو جاتی ہے تو یہ فضا آلودہ ہونے کے ساتھ صحت کے لیے نہایت خطرناک بھی ہو جاتی ہے۔
٭اسموگ کے دنوں میں منہ اور ناک پر ماسک کا…
گوگل سرچ انجن کا معیار تنزلی کا شکار ہو چکا
ایک سال تک جاری رہنے والی تحقیق کے دوران گوگل کے ساتھ ساتھ بنگ اور دیگر سرچ انجنز میں سرچ رزلٹس کے معیار کا موازنہ کیا گیا تھا۔
نتائج سے معلوم ہوا کہ گوگل پر جب کسی چیز کو سرچ کیا جاتا ہے تو زیادہ تر ٹاپ رزلٹس یا سب سے پہلے نظر آنے والے…
اے آئی ٹیکنالوجی 5 برسوں میں زندگیوں کو بدل دے گی، بل گیٹس
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو اہم قرار دے رہے ہیں، مگر اب انہوں نے پیشگوئی کی ہے کہ یہ ٹیکنالوجی آئندہ 5 برسوں میں ہر فرد کی زندگی کو بدل کر رکھ دے گی۔
اے آئی ٹیکنالوجی کے عروج سے یہ…
5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونیوالا امریکی مشن سمندر میں گرکر تباہ
50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکا نے گزشتہ ہفتے ایسا خلائی مشن روانہ کیا تھا جس نے چاند پر اترنا تھا، یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی بجائے یونائیٹڈ لانچ الائنس نامی نجی کمپنیوں نے روانہ کیا تھا۔
اس مشن کا نام پیریگرین…
فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے استحصال میں سہولت فراہم کرتے ہیں، رپورٹ
رپورٹ میں میٹا کے اندرونی حلقوں میں پیش کی گئی دستاویزات کا حوالہ دیا گیا ہے جو امریکی ریاست نیو میکسیکو کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے خلاف دائر مقدمے کے ساتھ جمع کرائی گئی تھیں۔
اس مقدمے میں نیو میکسیکو نے میٹا پر الزام عائد کیا…
گوگل کا سرکل ٹو سرچ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
گوگل نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے ایک نیا فیچر سرکل ٹو سرچ متعارف کرایا ہے،اس فیچر سے صارفین اپنے فون میں کہیں بھی سرکل بنا کر یا ہائی لائٹ کرکے سرچ کرسکیں گے۔
یہ فیچر صرف اینڈرائیڈ فونز کے لیے متعارف کرایا جائے گا،آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے…
پاکستان کی دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا
نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہاکہ دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا، دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ 22.67 فیصد اضافے سے 303 ملین ڈالرز رہیں۔
50 فیصد ڈالرز رکھنے کی سہولت، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم…
کروم پر انکوگینٹو موڈ استعمال کرتے ہیں؟ تو گوگل کا یہ اعتراف جاننا ضروری ہے
متعدد افراد گوگل کروم ویب براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ کو یہ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں کہ اس طرح ان کی براؤزنگ سرگرمیوں یا ڈیٹا تک کسی کو رسائی حاصل نہیں ہوسکے گی۔
مگر یہ درست نہیں، کیونکہ انکوگنیٹو موڈ استعمال کرنے پر اگرچہ براؤزر آپ کی…