براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

سات سیکنڈ میں موبائل چارج کرنے والی ڈیوائس

ٹیکنالوجی کمپنی سویپری نے ایک ایسی ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے موبائل فون کو سات سیکنڈ کے اندر مکمل طور پر چارج کیا جا سکے گا۔ سویپری نامی اس ڈیوائس میں کم وزن متعدد بیٹریاں ہوتی ہیں جو فون کی پشت پر مقناطیسی ہولڈر کی مدد…

مصنوعی ذہانت کو انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھراپک سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ آیا انسانی سطح…

2023 میں ایپل دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی قرار

اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی کمپنیوں آئی ڈی سی اور کینالیز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئی ڈی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2023 میں ایپل نے 23 کروڑ 46 لاکھ…

اے آئی ٹیکنالوجی سے دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی سے دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں اور یہ ضروری ہے کہ حکومتوں کی جانب سے خطرے سے دوچار ورکرز کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ آئی ایم ایف کے ایک تجزیے میں بتایا…

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کر دیا

گوگل نے 8فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات سے متعلق آن لائن معلومات کی تلاش اور انتخابی عمل میں مدد دینے کے لیے صفحہ کا اجراء کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ اور عوام کو…

یوٹیوب کا ایڈ بلاکر استعمال کرنے والوں کے خلاف ایکشن

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی صارفین کو ایڈ بلاکرز کے استعمال سے روکنے کے لیے کمپنی نے ایک نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے جس کے تحت ایڈ بلاکرز استعمال کرنے والوں میں یوٹیوب اسٹریمنگ سست کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایڈ بلاکرز کو روکنے کے لیے…

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے،جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے۔ مقصد شمالی کوریا سے متعلق خطرات اور قدرتی آفات کی…

واٹس ایپ کا نئے ٹیکسٹ فارمیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کوڈ بلاکس، کوٹس اور بُلِٹ پوائنٹ جیسے ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں صارفین کے لیے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹیلِک یا اسٹرائیک تھرو اسٹائل پہلے ہی موجود ہیں جو…

نیند بہتر کرنے والا گیجٹ فروخت کے لیے تیار

سائنس دانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس میں دماغ کی لہروں کو سمفونی میں بدل کر نیند کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ محققین کا دعویٰ ہے کہ نیند سے قبل اس گیجٹ کا استعمال نیںد کے معیار کو کافی حد تک بہتر کر سکتا ہے۔ مائی ویوز…

’اسمارٹ فون کا نشہ‘ ختم کروانے کیلئے خاتون کی تجاویز وائرل

ممبئی: جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا نامی بھارتی…