براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

50 سال تک بغیر چارج کیے چلنے والی بیٹری

ایک چینی اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی بیٹری بنائی ہے جو چارجنگ یا مرمت کے بغیر 50 سال تک بجلی کی پیداوار کر سکتی ہے۔ بیجنگ کی مقامی کمپنی بیٹاوولٹ کے مطابق اس کی نیوکلیئر بیٹری جوہری توانائی کی مختصرکاری کا پہلا نمونہ ہے۔ سکّے سے چھوٹے (15 x 15…

سی ای ایس 2024، شفاف او ایل ای ڈی ٹی وی

ایل جی نے اپنا شفاف وائر لیس 4 کے ٹی وی نمائش کے لیے پیش کردیا،جنوبی کورین کمپنی کی جانب سے اپنے سگنیچر او ایل ای ڈی ٹی کو لاس ویگس میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں پیش کیا گیا۔ 77 انچ بڑی اسکرین کی حامل اس او ایل ای ڈی ٹی…

سی ای ایس 2024، اڑنے والی گاڑی کی نمائش

مشہور کمپنی ہیونڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔ ایس-اے 2 نامی عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والی یہ اڑنے والی…

قوت سماعت سے محروم افراد کیلئے جدید چشمے متعارف

شمے بنانے والی کمپنی ایسیلور لگزوٹیکا نے آلہ سماعت لگے چشمے جلد فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے یہ اعلان لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرونک شو (سی ای ایس) 2024 میں کیا گیا ہے۔ چشمہ ساز کمپنی اپنے چشموں کے ساتھ…

واٹس ایپ کےآئی فون صارفین کے لیے نئے فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیکر کا فیچرپہلی بار 2018 میں متعارف کرایا تھا۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے اسٹیکر کا اپنا پیک متعارف کرایا بعد ازاں ثالث فریق کے اسٹیکر پیک اپ لوڈ کرنے کی سہولت دی۔ تاہم، اب سے پہلے تک صارفین کو اپنے اسٹیکر بنانے کے…

لامحدود توانائی کا حصول، آتش فشاں میں کھدائی کا منصوبہ

سال 2026 میں آئس لینڈ کے کریفلا میگما ٹیسٹ بیڈ (کے ایم ٹی) منصوبے کے تحت ملک کے شمال مشرق میں موجود کریفلا آتش فشاں کے میگما چیمبر تک کھدائی کی جائے گی۔ یہ چیمبر، جو سطح زمین سے ڈیڑھ سے تین کلو میٹر کے درمیان گہرائی میں موجود…

واٹس ایپ میں دلچسپ اور کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے،اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ WaBetainfo کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے…

فیس بک اور انسٹا گرام میں 2024 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ

میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام پرنئی پالیسیوں کے تحت 18 سال سے کم عمر صارفین کے لیے خودکشی، خود کو نقصان پہنچانے اور ایٹنگ ڈس آرڈرز (eating disorders) جیسے حساس مواد تک سرچ اور ایکسپلور جیسے فیچرز کے ذریعے رسائی زیادہ مشکل ہو جائے…

آرٹ کے نمونے جیسا منفرد سولر پینل تیار

دیکھنے میں کسی آرٹ کا نمونہ نظر آنے والی یہ چیز درحقیقت آپ کو بجلی سے بحران سے بچا سکتی ہے،جی ہاں یہ ایک گلاس سولر پینل ہے جو دیکھنے میں روایتی سولر پینلز سے بالکل مختلف اور خوبصورت ہے۔ یہ گلاس پینل سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل…

سائنسدانوں نے انسانی زبان سے مماثل ’الیکٹرانک زبان‘ تیار کرلی

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے سائنسی دنیا ایک اور اہم پیش رفت کرلی ہے جس میں انہوں نے انسانی زبان سے مماثل الیکٹرانک زبان تیار کرلی ہے۔ یہ زبان کھانے، مشروبات، اور دواسازی جیسے مختلف شعبوں میں امکانات کے ایک نئے جدید سلسلے کا پیشِ خیمہ…